براؤزنگ پاکستان

پاکستان

بلوچستان،پرائمری اسکول کھولنے کا فیصلہ مؤخر

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کو مدنظر رکھتے ہوئے بلوچستان میں پرائمری اسکولوں کو مزید 15 دن بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ یونیورسٹیز میں بھی کورونا وائرس کیسز سامنے آئے ہیں۔ خیال رہے کہ ملک

دشمن فاٹا انضمام کا مخالف اور انتشار پھیلارہا ہے، وزیراعظم

مہمند: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بیرون ملک دشمن قبائلی علاقے اور خیبر پختون خوا کا انضمام نہیں چاہتا۔وزیراعظم ایک روزہ دورے پر مہمند پہنچے جہاں انہوں نے ناحقئی سرنگ اور شیخ زید روڈ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر عمائدین سے خطاب کرتے ہوئے

کراچی سمیت سندھ بھر میں تعلیمی سرگرمیاں مکمل بحال ہوگئیں

کراچی: شہر قائد سمیت سندھ بھر میں سات ماہ کی طویل بندش کے بعد تعلیمی سرگرمیاں مکمل بحال ہوگئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ بھر میں تدریسی عمل کے دوسرے اور تیسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا، کورونا وبا کے پیش نظر طویل بندش کے بعد کراچی سمیت صوبے بھر

میگا منی لانڈرنگ، زرداری اور فریال تالپور پر فرد جرم عائد

اسلام آباد: جعلی اکاؤنٹس اور میگا منی لانڈرنگ کیس میں احتساب عدالت نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور پر فرد جرم عائد کردی۔احتساب عدالت اسلام آباد میں میگا منی لانڈرنگ کیس سے متعلق ریفرنس کی سماعت

لندن: ایون فیلڈ ہاؤس کے باہر احتجاج، نواز شریف کے خلاف نعرے بازی

لندن: سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ کے قائد، میاں نواز شریف کے خلاف احتجاج کا سلسلہ پھر شروع ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق لندن میں شریف فیملی کی رہائش گاہ کے باہر شدید احتجاج ہوا، اس دوران مسلم لیگی قائدین کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔ایون فیلڈ

وفاقی حکومت نے سرعام پھانسی کا قانون نہ لانے کا فیصلہ کرلیا

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ حکومت سرعام پھانسی کا قانون نہیں لا رہی، وزیراعظم نے واضح کردیا سرعام پھانسی نہیں ہو سکتی انھوں نے کہا کہ عالمی معاہدوں کے باعث سر عام پھانسی کا قانون نہیں لایا جا سکتا۔ اجلاس میں شیریں

ایس او پیز پر عمل نہ کرنے پرسخت کارروائی ہوگی، سعید غنی

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ جو سرکاری یا نجی تعلیمی ادارے ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد نہیں کریں گے، ان کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز کے

طلال چوہدری پر نامعلوم افراد کا حملہ، ہڈیاں فریکچر، اسپتال داخل!

لاہور: طلال چوہدری پر نامعلوم افراد کا حملہ، ہڈیاں فریکچر ہونے کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں۔نجی کے مطابق سابق وزیر مملکت اور (ن) لیگی رہنما طلال چوہدری پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے، خاندانی ذرائع کا کہنا

وزیراعظم معاشرے میں بڑھتی عریانیت اور فحاشی پر شدید پریشان ہیں، شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان معاشرے میں بڑھتی عریانیت اور فحاشی پر شدید پریشان ہیں اور انہوں نے تمام متعلقہ حکام کو اس کی روک تھام کے لیے ہدایت کی ہے، کیونکہ ایسا نہ ہوا تو اس کے نتیجے میں

کراچی، 12 سالہ بچے نے خود کشی کر لی

12 سالہ بچے نے گلے میں پھندا لگا کر خود کشی کر لی۔پولیس کے مطابق 12 سالہ عبیداللہ نے بہن کے دوپٹے سے خود کو پھندا لگا کر خودکشی کی، خود کشی کے وقت بچے کی چھوٹی بہن گھر پر موجود تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ بچے کے والدین کراچی کے واپسی کے لیے