براؤزنگ پاکستان

پاکستان

امین فہیم کے فرزند کی پلی بارگین، 10 سال کے لیے نااہل قرار!

حیدرآباد: پیپلز پارٹی کے مرحوم رہنما مخدوم امین فہیم کے بیٹے مخدوم جلیل الزماں کی پلی بارگین کی درخواست احتساب عدالت نے منظور کرلی۔عدالت نے مخدوم جلیل الزماں کی ڈیڑھ کروڑ روپے کرپشن کی پلی بارگین کی درخواست منظور کرتے ہوئے ان کو رہا

زبیر چریا اور رحمان بھولا نے سزا کیخلاف اپیل دائر کردی!

کراچی: سانحہ بلدیہ کے مجرمان نے سزاؤں کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں اپیلیں دائر کردیں، جس میں عدالتی فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔سانحہ بلدیہ کیس کے سزا یافتہ مجرمان نے سندھ ہائی کورٹ میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کی

اپوزیشن کی اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے، شیخ رشید

راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ شہباز شریف سیلف پروٹیکشن میں اندر چلاگیا ہے، اگلے چند ماہ اہم ہے، اکتیس دسمبر سے 20 فروری تک مسلم لیگ ش بن جائے گی، اگر اپوزیشن جماعتیں باہر نکلیں تو انہیں شکست ہی ہوگی، اپوزیشن

24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 624 نئے کیسز رپورٹ

24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 624 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد ملک میں مجموعی کورونا کیسز کی تعداد 3 لاکھ 16 ہزار 351 ہوچکی ہے۔ ساتھ ہی گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 12 مریض جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس سے

اپوزیشن کرپشن کی پردہ پوشی کیلیے حکومت پر دباؤ ڈال رہی ہے، شبلی

کراچی: شبلی فراز نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ والے قیادت کی کرپشن پر پردہ پوشی کے لیے حکومت پر دباوَ ڈال رہے ہیں۔سندھ کی مقامی قیادت حلیم عادل شیخ، راجہ اظہر اور دیگر کے ساتھ میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا

پاک بحریہ کے نئے سربراہ ایڈمرل امجد نیازی نے ذمے داریاں سنبھال لیں

اسلام آباد: پاک بحریہ کے 22 ویں سربراہ کی حیثیت سے ایڈمرل امجد خان نیازی نے ذمے داریاں سنبھال لی ہیں۔نیول ہیڈ کوارٹر پی این ایس ظفر میں پاک بحریہ کے سربراہ کی کمان کی تبدیلی کی پُروقار تقریب ہوئی، جس میں اعلیٰ شخصیات نے شرکت کی۔ ایڈمرل ظفر

وفاق کو جزائر پر کام کی اجازت کا حکم نامہ سندھ حکومت نے واپس لے لیا

کراچی: حکومت سندھ نے وفاقی حکومت کو جزائر پر کام کی مشروط اجازت کا حکم نامہ واپس لے لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق صوبہ سندھ کے جزائر اور ساحلوں سے متعلق وفاقی حکومت کےاقدامات پر صوبائی حکومت نے وفاقی حکومت کو احتجاجی مراسلہ ارسال کردیا، جس میں

سی ویو پر گندگی، وسیم اور شنیرا کی آواز کام کرگئی

کراچی: سابق قومی کپتان وسیم اکرم اور ان کی آسٹریلوی اہلیہ شنیرا اکرم کی کراچی کے ساحل سی ویو پر گندگی کے حوالے سے اٹھائی گئی آواز نے کام دکھادیا، انتظامیہ حرکت میں آگئی اور صفائی ستھرائی کا کام شروع کردیا۔

قومی ایئرلائن کو لگاتار 5 سال خسارے کے بعد منافع!

اسلام آباد: قومی ایئرلائن کو پانچ برسوں کے مسلسل خسارہ کے بعد 2019ء میں 7 ارب روپے سے زائد منافع ہوا۔پی آئی اے 2018 میں 19 ارب 80 کروڑ روپے کے نقصان میں تھی، 2017 میں اس کا خسارہ 17 ارب جب کہ 2016 میں 14 ارب سے زائد تھا، گزشتہ سال اس ادارے

وزیراعظم نے نواز کیخلاف مقدمے پر سخت ناپسندیدگی کا اظہار کیا، فواد

اسلام آباد: فواد چوہدری کے مطابق وزیراعظم نے نواز شریف کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے پر سخت ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نوازشریف کے خلاف اشتعال انگیز