براؤزنگ پاکستان

پاکستان

نیپرا نے بجلی کی قیمت بڑھادی

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت 83 پیسے بڑھادی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بجلی کی قیمت میں اضافہ جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔اعلامیے میں بجلی تقسیم

کورونا کی متوقع دوسری لہر، این سی او سی اجلاس میں اہم فیصلے!

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کی متوقع دوسری لہر سے نبردآزما ہونے کے حوالے سے این سی او سی کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں این سی او سی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ملک میں کورونا وائرس کی متوقع

چہلم امام حسینؓ، ملک بھر سے جلوس برآمد

کراچی/ لاہور/ پشاور/ کوئٹہ: حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر ملک بھر میں علم، تعزیوں اور ذوالجناح کے جلوس نکالے جارہے ہیں۔کراچی میں چہلم کا مرکزی جلوس دوپہر ایک بجے نشترپارک سے برآمد ہوا، یہ جلوس کھارادر حسینیاں ایرانیاں

مٹیاری، ٹرالر عزاداروں پر چڑھ دوڑا، 4 افراد جاں بحق

مٹیاری: قومی شاہراہ مٹیاری پر ہونے والے افسوس ناک ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور تین خواتین سمیت 7 افراد شدید زخمی ہوگئے۔مٹیاری کے اسسٹنٹ کمشنر عبدالمجید زہرانی نے بتایا کہ یہ حادثہ مٹیاری قومی شاہراہ پر اُس وقت پیش آیا جب مٹیاری شہر

کراچی یونیورسٹی، طالبہ کو ہراساں کرنے پر 7 کم عمر ملزمان گرفتار

کراچی: کراچی یونیورسٹی میں رات گئے طالبہ کو ہراساں کرنے پر 7 کم عمر ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔کراچی یونیورسٹی کے کیمپس سیکیورٹی ایڈوائزر ڈاکٹر معیز خان نے بتایا کہ جامعہ کراچی کی حدود میں پیش آنے والے واقعے پر افسوس ہے، 5 اکتوبر کو یہ

قیامت خیز زلزلے کو 15 برس بیت گئے

اسلام آباد: 8 اکتوبر 2005 کے ہولناک زلزلے کو 15 سال بیت گئے۔8 اکتوبر صبح 8 بجکر 39 منٹ پر آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد سمیت آزاد علاقے کے اضلاع اور کے پی کے ملحقہ اضلاع میں 70 ہزار انسانوں نے داعی اجل کو لبیک کہا۔ صرف آزاد

ایک اور زینب کا زیادتی کے بعد قتل!

چارسدہ: ایک اور ننھی زینب کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا اور پھر قتل کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق چارسدہ میں ڈھائی سالہ بچی کو پہلے اغوا کیا گیا اور پھر زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد اغواکاروں نے قتل کردیا، بچی کی شناخت زینب کے نام سے

عدالت عالیہ کا نواز شریف کی اشتہار کے ذریعے طلبی کا حکم

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے نواز شریف کی اشتہار کے ذریعے طلبی کا حکم جاری کردیا۔جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز پر نواز شریف کی اپیلوں پر سماعت کی،

ملک بھر سے ٹڈی دل کا خاتمہ

فصلوں کے دشمن کہلانے والے ٹڈی دل کا سب سے پہلے خیبرپختونخوا میں خاتمہ کیا گیا تھا جس کے بعد پنجاب اور پھر مرحلہ وار تمام صوبوں سے ٹڈیاں ختم کردی گئیں، ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے ملک بھر میں آپریشن کا سلسلہ شروع کیا گیا تھا جس میں اب بڑی

شہر قائد میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں، کئی ادارے سیل

کراچی میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث شہر بھر میں ایس اوپیز کی خلاف ورزیاں کرنے والوں کے خلاف ایکشن تیزی سے جاری ہے، چھ ڈسٹرکٹس میں مختلف ہوٹلز ، بازار ، دکانوں اور شادی ہولز کے خلاف کارروائی کی گئی۔شہر قائد میں چھ دن میں کورونا ایس