براؤزنگ پاکستان
پاکستان
FATF، گرے لسٹ سے نکلنے کیلیے پاکستان کی کوششیں جاری!
اسلام آباد: ایف اے ٹی ایف کے اہم اجلاس سے قبل پاکستان اس عالمی تنظیم کے رکن ممالک سے رابطے کررہا ہے، تاکہ 27 نکاتی ایکشن پلان پر ان ممالک کی حمایت حاصل کرکے سے گرے لسٹ سے نکلا جاسکے۔نجی ٹی وی کے مطابق پیش رفت سے آگاہ سرکاری عہدیداروں نے!-->…
بلوچستان،کورونا وائرس کے فعال کیسز 200 سے بھی کم
صوبائی محکمہ صحت کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان میں 24گھنٹے کے دوران مزید49 کورونا مریض صحت یاب ہوئے جس کے بعد فعال کیسز کی تعداد 177 رہ گئی ہے۔ تفصِلات کے مطابق صوبہ بلوچستان میں کورونا وائرس کے فعال کیسز میں بتدریج کمی ریکارڈ!-->…
خورشید شاہ اور اہل خانہ کیخلاف حتمی ریفرنس دائر کرنے کی اجازت
سکھر: پی پی رہنما خورشید شاہ کے خلاف احتساب عدالت نے نیب کو حتمی ریفرنس دائر کرنے کی اجازت دے دی۔احتساب عدالت سکھر نے پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما خورشید شاہ، ان کی دو بیگمات، صاحبزادوں اور داماد صوبائی وزیر سید اویس قادر شاہ سمیت 18 ملزمان!-->…
24گھنٹےمیں کورونا سے مزید 10افراد جاں بحق
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے تازہ اعداو شمار جاری کردیئے، جس میں بتایا گیا کہ ملک بھر میں24گھنٹےمیں کورونا سے مزید 10افراد جاں بحق ہوئے ، جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سےاموات 6ہزار580!-->…
سانحہ بلدیہ: بھولا اور چریا کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلیے منظور!
کراچی: عدالت عالیہ نے سانحہ بلدیہ کیس میں سزا یافتہ رحمان بھولا اور زبیر چریا سمیت 5 مجرمان کی سزا کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیے منظور کرلیں۔سندھ ہائی کورٹ میں سزا کے خلاف اپیلیں دائر کرنے والے ملزمان رحمان عرف بھولا اور زبیر عرف چریا کو!-->…
معاون خصوصی عاصم باجوہ کا استعفیٰ منظور!
اسلام آباد: وزیراعظم نے معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ کی بطور معاون خصوصی مستعفی ہونے کی درخواست منظور کرلی۔عاصم سلیم باجوہ نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں بتایا کہ میں نے وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی کے اضافی عہدے سے سبکدوش ہونے کی!-->…
سپریم کورٹ کا وزیراعظم کو نوٹس
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ وزیراعظم پورے ملک کا وزیراعظم ہے، کسی ایک پارٹی کا نہیں۔سپریم کورٹ نے جائیداد سے متعلق ایک کیس کی سماعت کے دوران ایڈووکیٹ جنرل!-->…
حکومت کا ایران سے پیاز اور ٹماٹر درآمد کرنے کا فیصلہ!
اسلام آباد: ملک میں ٹماٹر اور پیاز کی قیمتیں زیادہ ہونے کے باعث حکومت نے ایران سے درآمد کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ملک میں ٹماٹر اور پیاز کی قیمتیں زیادہ ہونے کے باعث حکومت نے ایران!-->…
جامعہ فاروقیہ کے مہتمم مولانا ڈاکٹرعادل خان قاتلانہ حملے میں جاں بحق
کراچی: مولانا ڈاکٹر عادل خان کراچی میں ایک قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے، ان پر حملہ شاہ فیصل کالونی نمبر 2 میں ہوا، ڈرائیور موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ڈاکٹر عادل خان کو شدید زخمی حالت میں لیاقت نیشنل اسپتال لے جایا جا رہا تھا، مگر وہ جاں بر!-->…
کے الیکٹرک انتظامیہ کی غفلت سے ایک اور ملازم ہلاک
کراچی میں ابرہیم حیدری کے علاقے میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے کے الیکٹرک کا لائن مین جاں بحق ہوگیا۔کے الیکٹرک کے جاں بحق ہونے والے ملازم کی شناخت احمد کے نام سے ہوئی ہے جس کی عمر24سال ہے۔کے الیکٹرک کے ملازم کو گرڈ اسٹیشن سے بجلی بند ہونے!-->…