براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کراچی میں بجلی تقسیم ممبئی سے کنٹرول ہورہی ہے، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے سندھ میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے ازخود نوٹس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ کراچی میں بجلی کی تقسیم ممبئی سے کنٹرول ہورہی ہے اور یوں لگتا ہے آخر میں اس کمپنی کے تانے بانے ممبئی سے نکلیں گے۔چیف!-->…
شہباز کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع
لاہور: اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع۔لاہور کی احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت ہوئی، اس سلسلے میں نیب حکام نے اپوزیشن لیڈر اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز کو عدالت میں پیش!-->…
نواز کے اثاثوں کی ضبطگی، 29 اکتوبر تک عملدرآمد مکمل کرنے کا حکم!
اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے اثاثوں کی ضبطگی پر 29 اکتوبر تک عمل درآمد مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ نواز شریف کے!-->…
موٹروے زیادتی کیس: ملزم عابد کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ!
لاہور: موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھجوادیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سی آئی اے ماڈل ٹاؤن لاہور نے موٹروے زیادتی کیس کے ملزم عابد ملہی کو انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج!-->…
موٹروے ریپ کیس کا مرکزی ملزم عابد فیصل آباد سے گرفتار
لاہور: موٹروے ریپ کیس کے مرکزی ملزم عابد کو فیصل آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ موٹروے ریپ کیس کے مرکزی ملزم عابد کو فیصل آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔خیال رہے کہ 9 ستمبر کو لاہور کے علاقے گجر پورہ میں موٹر وے!-->…
گوادر اور پسنی کے درمیان گردوغبار کا طوفان!
گوادر: تیز آندھی اور گردو غبار کے طوفان کے باعث گوادر اور پسنی کے درمیان ٹرانسمیشن لائن ٹرپ کرگئی اور گوادر شہر کو بجلی کی فراہمی بند ہوگئی۔آندھی کے باعث حدنگاہ متاثر ہونے سے مکران کوسٹل ہائی وے پر متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔گوادر اور!-->…
کے الیکٹرک کے ٹیرف میں اضافہ!
اسلام آباد: حکومت نے کے الیکٹرک کا ٹیرف ایک روپے9 پیسے سے 2 روپے 89 پیسے بڑھادیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے بجلی صارفین کے لیے بُری خبر ہے کہ حکومت نے کے الیکٹرک کا ٹیرف بڑھادیا، اس حوالے سے پاور ڈویژن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا!-->…
پنجاب میں دو ماہ بعد کورونا کے مریضوں میں اضافہ
لاہور: کورونا بحران بڑھنے کا خدشہ جنم لینے لگا، پنجاب میں دو ماہ بعد دوبارہ سے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق اکتوبر میں مریضوں کی یومیہ اوسطاً تعداد 60 تک پہنچ گئی، وزیر اعلی پنجاب، عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا کا!-->…
پنجاب،24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 77 نئے کیسز رپورٹ
پنجاب میں 2ماہ بعد دوبارہ سے کورونا کے مریضوں میں اضافہ ہونا شروع ہوگیا، رپورٹ کے مطابق اگست اور ستمبر میں یومیہ اوسطاً مریضوں کی تعداد 25 تھی، لاہور میں اکتوبر کے پہلے 11دن میں 670 مریض رپورٹ ہوئے اور اکتوبر میں مریضوں کی یومیہ اوسطاً!-->…
حکومت کا اپوزیشن کو جلسوں کی اجازت دینے کا فیصلہ!
اسلام آباد: حکومت نے حزب اختلاف کو ملک بھر میں جلسوں کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا، اپوزیشن ملک بھر میں جہاں جلسے کرے، اسے اس کی اجازت ہوگی۔وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں سیاسی امور پر جائزہ اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پی ڈی ایم!-->…