براؤزنگ پاکستان
پاکستان
FATF میں سعودیہ کے پاکستان مخالفت میں ووٹ کی خبر جھوٹی ہے، دفتر خارجہ
اسلام آباد: دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) میں سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کی مخالفت میں ووٹ دینے کی خبر جھوٹی ہے۔اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کا!-->…
گلگت بلتستان میں ہماری حکومت بنے گی، بلاول بھٹو
گلگت بلتستان: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں بیٹھے لوگ فیصلے کرتے ہیں، لیکن عوام کی بات نہیں سنتے۔بلاول بھٹو زرداری کا گلگت بلتستان کے علاقے گھانچھے میں خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اسلام آباد!-->…
حکمرانوں نے سرکاری پیسے کو ذاتی سمجھ کر بانٹا، چیف جسٹس
اسلام آباد: پاکستان کے چیف جسٹس گلزار احمد نے ایک کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ حکمرانوں نے سرکاری پیسے کو ذاتی سمجھ کر بانٹا اور پاکستان کی حکومت کے مالی حالات اسی وجہ سے خراب ہیں۔عدالت عظمیٰ میں چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں بے!-->…
آئی جی سندھ نے اغوا کی ایف آئی آر درج کیوں نہیں کرائی، شہزاد اکبر
اسلام آباد: شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ آئی جی سندھ کو اغوا کیا گیا تو انہوں نے ایف آئی آر درج کیوں نہیں کرائی۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز کے ساتھ پریس کانفرنس کے دوران شہزاد اکبر نے کہا کہ ملک و قوم کی بدنامی کے لیے!-->…
اسلام آباد، کورونا کے 8 کیسز رپورٹ ہونے پر میڈیکل کالج ایک ہفتے کیلئے بند
اسلام آباد میں واقع مقامی میڈیکل کالج میں کورونا کے 8 کیسز سامنے آگئے جس کے بعد تدریسی عمل ایک ہفتے کے لیے معطل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے میڈیکل کالج میں 8 کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد انتظامیہ کی طرف سے ایک ہفتے کے لیے!-->…
خاتون سے 10 روز اجتماعی زیادتی کا افسوسناک واقعہ!
ڈی آئی خان: زیادہ اجرت والی نوکری کا جھانسہ دے کر 5 ملزمان نے خاتون کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔پولیس کے مطابق خاتون نے اپنے بیان میں الزام لگایا کہ کہ 30 اگست کو ملزمان زیادہ اجرت کا جھانسہ دے کر مجھے اور شوہر کو ٹانک لے گئے!-->…
اقامہ کیس، خواجہ آصف دستاویزات سمیت نیب طلب!
لاہور: غیر ملکی اقامہ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کو نیب نے دستاویزات سمیت طلب کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب لاہور نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر خواجہ آصف کو غیر ملکی اقامہ کیس میں دوبارہ نیب آفس!-->…
کراچی، مسکن چورنگی دھماکے کا مقدمہ درج!
کراچی: کراچی کے علاقے گلشن اقبال مسکن چورنگی کے قریب دھماکے سے عمارت کے تباہ ہونے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں گلشن اقبال مسکن چورنگی کے قریب دھماکے سے عمارت کے تباہ ہونے کا مقدمہ نجی بینک کے آپریشن منیجر محمد!-->…
بلوچستان، دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بنادی گئی
کوئٹہ: بلوچستان میں انٹیلی جنس ایجنسیز نے دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بنادی۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹیلی جنس اطلاعات پر بلوچستان کے علاقے قمر دین کاریز میں فورسز نے آپریشن کیا جس میں دھماکا خیز مواد برآمد کیا گیا ہے۔فورسز نے آپریشن کے!-->…
پاکستان میں کورونا کے مزید 736 نئے کیسز رپورٹ
پاکستان میں کورونا نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا کورونا کی دوسری لہر آنے کے بعد کورونا کیسسز میں ایک بار پھر اضافہ نظر آرہا ہے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کورونا کے مزید 736 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ مزید 10 مریض انتقال کرگئے جس کے!-->…