براؤزنگ پاکستان

پاکستان

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس ، نیب نے رانا ثناء اللہ کو طلب کرلیا

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب نے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ کو طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق رانا ثناءاللہ کو 10 نومبر کو پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا گیا ہے جہاں نیب کی جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ سے

کورونا، ایک دن میں 1167 کیسز رپورٹ

نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر نے پاکستان میں کورونا کی صورتحال کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیئے۔ تفصِلات کے مطابق چوبیس گھنٹوں کےدوران ایک ہزار167 نئے کیس رپورٹ ہوئے جبکہ مزید 14 مریض انتقال کرگئے جس کے بعد کورونا سے انتقال کرنے والوں

تحریک پاکستان کے کارکن ڈاکٹر اعجاز قریشی کا انتقال

لاہور: تحریک پاکستان کے کارکن ڈاکٹر اعجاز حسن قریشی 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ڈاکٹر اعجاز حسن قریشی کے خاندانی ذرائع نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ڈاکٹر صاحب کو دو روز قبل طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا،

موٹروے زیادتی کیس، ملزم عابد جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے!

لاہور: موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو 15 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو پولیس نے 20 روزہ جوڈیشل ریمانڈ کے بعد عدالت میں پیش کیا۔تفتیشی افسر نے عدالت سے کہا کہ ملزم

ایاز صادق کے بیان کا معاملہ پس منظر میں نہیں جائے گا، شبلی

اسلام آباد: شبلی فراز نے کہا ہے کہ ایاز صادق کے بیان کا معاملہ پس منظر میں نہیں جائے گا۔وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی قیادت یہ نہ سمجھے کہ ایاز صادق کے بیان کی بات پس

گردشی قرضے میں ہولناک اضافہ!

اسلام آباد: گردشی قرضہ 1139 ارب روپے کے اضافے کے نتیجے میں 2300 ارب روپے تک پہنچ گیا۔رانا تنویر حسین کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں وزیر توانائی عمر ایوب کے گردشی قرضے میں کمی کے تمام دعوے ہوا ہونے کا انکشاف ہوا۔حکام

کورونا وبا: قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب، اہم فیصلے متوقع

اسلام آباد: قومی رابطہ کمیٹی برائے کووڈ 19 کا اجلاس وزیراعظم عمران خان نے کل طلب کرلیا، جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔اجلاس میں ملک میں کورونا کیسز کا جائزہ لیا جائے گا، تعلیمی اداروں کی بندش، ایس او پیز پر عمل درآمد سمیت اہم معاملات زیر غور

اسلام آباد،مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

وفاقی دارالحکومت میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر انتظامیہ نے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا۔تفصِلات کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد مذکورہ علاقوں میں شہریوں کی آمد و رفت محدود ہوگی جبکہ میڈیکل اسٹور اور اشیائے

لاہور کی سڑکوں پر ایاز صادق کے خلاف بینرز آویزاں

لاہور: قومی اسمبلی میں دیے گئے متنازع بیان کے معاملے پر لاہور کی سڑکوں پر سردار ایاز صادق کے خلاف بینرز اور ہورڈنگ آویزاں کردیے گئے۔قومی اسمبلی میں دیے گئے بیان پر سردار ایاز صادق کو حکومتی اراکین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا

پی ڈی ایم کا بیانیہ ملکی مفاد کے خلاف ہے، شبلی

اسلام آباد: شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا بیانیہ ایف اے ٹی ایف سے لے کر سیاسی اور ملکی مفاد کے خلاف ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ جب حکومت سنبھالی ملک کی معیشت خراب