براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کورونا وبا 46 زندگیاں نگل گئی، 2338 نئے مریض!
اسلام آباد: پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 2 ہزار 338 افراد کورونا وبا کا شکار ہوگئے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار338 افراد کورونا وبا شکارجب کہ 46 افراد…
نیب کا مریم نواز کی درخواست ضمانت خارج کرنے کیلیے ہائیکورٹ سے رجوع
لاہور: نیب لاہور نے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی درخواست ضمانت خارج کرنے کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ پراسیکیوٹر جنرل نیب کی وساطت سے درخواست دائر کی گئی ہے۔
پراسیکیوٹر جنرل نیب کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ مریم…
کورونا: پنجاب میں کاروبار، تفریحی مقامات شام 6 بجے بند کرنے کا حکم!
لاہور: سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے صوبے میں نئی پابندیوں اور کاروباری سرگرمیوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق کورونا وائرس کے مسلسل بڑھتے خطرے کے پیش نظر حکومت پنجاب کی جانب سے…
سینیٹ: صادق سنجرانی چیئرمین، مرزا آفریدی ڈپٹی چیئرمین منتخب
اسلام آباد: چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں حکومتی امیدوار صادق سنجرانی اور مرزا آفریدی کامیاب قرار پائے ہیں جب کہ حزب اختلاف کے متفقہ امیدواروں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور مولانا عبدالغفور حیدری کو شکست کا سامنا کرنا…
چیف جسٹس گلزار احمد کی گاڑی کو حادثہ!
اسلام آباد: چیف جسٹس گلزار احمد کی گاڑی کو رشکئی کے قریب حادثہ پیش آیا، تاہم وہ محفوظ رہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس گلزار احمد کی گاڑی رشکئی کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی، تاہم خوش قسمتی سے چیف جسٹس حادثے میں محفوظ رہے۔
چیف جسٹس پاکستان…
پاکستان میں واضح طور پر کورونا کی نئی لہر آچکی ہے، ڈاکٹر فیصل
اسلام آباد: معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں واضح طور پر کورونا کی ایک نئی لہر آچکی ہے۔
فیصل سلطان کا بیان ایسے موقع پر سامنے آیا ہے جب ملک میں کورونا کے کیسز میں ایک مرتبہ پھر سے اضافہ ہورہا ہے اور گزشتہ…
اسلام آباد، کورونا کیسز میں اضافہ
سلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کیسز میں اضافے کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے نئی پابندیاں عائد کردی ہیں۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے!-->…
چیئرمین سینیٹ انتخاب، اپوزیشن کا پولنگ بوتھ میں خفیہ کیمرہ نصب ہونے کا دعویٰ
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ کے الیکشن سے پہلے اپوزیشن نے پولنگ بوتھ میں خفیہ کیمرہ لگا ہونے کا دعویٰ کردیا۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے خفیہ کیمرہ کی تصویر بھی ٹویٹ کردی اور کہا کہ میں نے اور مصدق ملک نے پولنگ بوتھ میں…
پاکستان میں مزید 2 ہزار701 نئے کیسز رپورٹ
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا کے 2 ہزار701 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔تفصِلات کے مطابق ملک میں 24 گھنٹوں میں 53 اموات ہوئِی ہیں۔ ملک بھرمیں ایکٹو کیسز کی تعداد 18 ہزار703 ہے۔ 5 لاکھ 68 ہزار65افراد کورونا سے صحتیاب!-->…
وزیراعظم کا سینیٹرز کو ظہرانہ، مرزا آفریدی ڈپٹی چیئرمین کیلیے نامزد!
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے حکومتی و اتحادی سینیٹرز کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔
وزیراعظم کی جانب سے دیے گئے ظہرانے میں گورنر سندھ عمران اسماعیل، گورنر پنجاب چوہدری سرور، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان سمیت دیگر نے شرکت کی۔ عمران خان…