براؤزنگ پاکستان
پاکستان
18 جنوری سے تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ!
اسلام آباد: حکومت نے 18 جنوری سے ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ہوئی، جس میں صوبائی وزرائے تعلیم اور دیگر حکام ویڈیو لنک کے ذریعے شریک!-->…
بھارت اقلیتوں کے حقوق کی خلاف ورزیاں کرنے والا بدنام ترین ملک ہے، پاکستان
اسلام آباد: بھارتی وزارت خارجہ کا پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق سے متعلق بیان مسترد کرتے ہوئے پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت خود اقلیتوں کے حقوق کی مسلسل خلاف ورزیاں کرنے والا سب سے بدنام ملک ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا!-->…
کورونا مثبت کیسز میں کراچی پہلے نمبر پر
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کے حوالے سے تازہ اعدادو شمار جاری کر دیئے ہیں۔این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں مثبت کورونا کیسز کی مجموعی شرح 5.81 فیصد ہوگئی مثبت کورونا کیسز کی بلند ترین شرح کراچی!-->…
جو قانون حقوق سلب کرے گا، اُسے نہیں مانتا: فضل الرحمان
لاہور: جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ جو قانون میرے حقوق سلب کرے گا، میں اسے نہیں مانتا۔ایک سوال کے جواب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم نے ارکان اسمبلی سے استعفے مانگے جو ہمیں مل گئے، ہم نے31 جنوری تک!-->…
بادشاہی مسجد میں نازیبا لباس پہن کر داخلے پر پابندی کا مطالبہ
بادشاہی مسجد میں نازیبا لباس پہن کر خواتین کے داخلے پر پابندی لگانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی۔تفصِلات کے مطابق جمع کرائی گئی قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ بادشاہی مسجد میں خواتین کا بیہودہ لباس میں داخلہ!-->…
کورونا مریضوں کی تعداد ایک لاکھ39ہزار341سے بڑھ گئی ہے،پنجاب
فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 39 ہزار 341 سے بڑھ گئی۔ایک روز میں 733ک ورونا کے پوزیٹو کیس سامنے آئے جبکہ کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 43 افراد جاں بحق ہوگئے۔وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی!-->…
تعلیمی اداروں کی بندش تین مراحل میں ختم کرنے کی تجویز پیش
کورونا وبا کے پیش نظر بند تعلیمی اداروں کو تین مراحل میں کھولنے کی تجویز پیش کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پہلے مرحلے میں 25 جنوری سے پرائمری سکولز دوسرے مرحلے میں 4 فروری سے مڈل تا انٹرمیڈیٹ کی کلاسز اور تیسرے مرحلے میں 15 فروری سے!-->…
پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم کے گھٹنے ٹکوا دیے، شیخ رشید
راولپنڈی: شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہم نے 2 لاکھ غیر قانونی رہائش پذیر افغانوں کے کارڈ بلاک کیے ہیں۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے راولپنڈی میں نادرا دفتر کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس افغان مہاجرین کا مکمل ڈیٹا!-->…
کورونا وبا 82 زندگیاں نگل گئی، 2184 نئے مریض!
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 82 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ فعال کیسز کی تعداد 35 ہزار سے زائد ہوگئی۔این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 38 ہزار 229 کورونا ٹیسٹ کیے گئے،!-->…
اسلام آباد میں پولیس فائرنگ سے طالب علم جاں بحق!
اسلام آباد: اینٹی ٹیریرسٹ اسکواڈ (اے ٹی ایس) اہلکاروں نے اسلام آباد میں فائرنگ کرکے 22 سالہ نوجوان کو قتل کرڈالا۔اسامہ ستی اپنے دوست کو شمس کالونی کے علاقے میں ڈراپ کرکے آرہا تھا۔ مقتول کے کزن فرخ ستی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ!-->…