براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کورونا وبا سے ریکارڈ 201 افراد جاں بحق، 5292 نئے مریض!
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وبا کے باعث ایک روز کے دوران 201 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 17 ہزار 530 ہوگئی۔
این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 49 ہزار 101 کورونا…
ملک کے بڑے شہر کراچی میں 29 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان
شہر قائد میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 میں ضمنی انتخاب کے حوالے سے مقامی انتظامیہ نے 29 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ڈپٹی کمشنر ضلع کیماڑی اور غربی نے 29 اپریل کو ضلع بھر میں عام تعطیل کا اعلان کرتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کیا، جس!-->…
پنجاب، تمام سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی ادارے 29 اپریل سے بند
حکومت پنجاب نے کورونا وائرس کی تیسری لہر کی شدت میں اضافے کے پیش نظر صوبے بھر کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی ادارے 29 اپریل سے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے وزیرتعلیم پنجاب مراد راس کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں تمام تعلیمی!-->…
جعلی اکاؤنٹ اسکینڈل، زرداری کے خلاف ایک اور نیب ریفرنس دائر!
اسلام آباد: جعلی بینک اکاؤنٹ اسکینڈل میں سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف نیب نے ایک اور ریفرنس دائر کردیا۔
قومی احتساب بیورو نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف جعلی اکاؤنٹ اسکینڈل میں ایک اور ریفرنس دائر کردیا ہے۔ زرداری کے خلاف 8 ارب روپے…
تین کروڑ کورونا ویکسین ڈوز خریدنے کا معاہدہ کرلیا ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان
اسلام آباد: معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ حکومت تحفے اور ڈونیشن میں ملنے والی ویکسین پر انحصار نہیں کررہی بلکہ تین کمپنیوں سے ویکسین خرید رہے ہیں اور 3 کروڑ ویکسین ڈوز خریدنے کا معاہدہ کرلیا ہے۔
این سی او سی میں…
کورونا وبا 142 زندگیاں نگل گئی، مجموعی اموات 17 ہزار سے متجاوز
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وبا کے باعث 142 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 4487 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔
این سی او سی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 43 ہزار 981 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس کے بعد مجموعی کووڈ 19 ٹیسٹس…
سندھ، نئے دفتری اوقات اور پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری
سندھ حکومت نے دفتری اقات کار سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ تفصِلات کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں سندھ میں کورونا کے مزید 952 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔جبکہ دوسری جانب وزیر اعلی سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ میں کورونا ایک بار پھر شدت اختیار کر رہا ہے!-->…
کورونا: حیدر آباد کے 8 یوسیز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن
حیدرآباد میں کورونا کےبڑھتے کیسز کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے 8 یونین کونسلز میں کل سے اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔دوسری جانب عالمی وبا کورونا وائرس سے سندھ میں مزید 6 افراد جاں بحق جب کہ 923 متاثر ہو گئے ہیں۔ضلعی انتظامیہ کی!-->…
مردان میں مکمل لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔معاون خصوصی اطلاعات خیبر پختونخوا کامران بنگش کے مطابق کورونا میں اضافے کے سبب مردان میں مکمل لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ کورونا کے40!-->!-->!-->…
سندھ، کورونا کے مزید 952 کیسز رپورٹ
کراچی: صوبہ سندھ میں کورونا کے مزید 952 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 2 لاکھ 78 ہزار 544 ہو گئی ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ کے مطابق کراچی میں کورونا کے مزید 346 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد شہر قائد!-->…