براؤزنگ پاکستان

پاکستان

عمران کی بیٹوں سے ٹیلی فون پر بات چیت کرادی گئی

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی ان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فون پر بات کرادی گئی۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز عمران خان کی ان کے بیٹوں سے بات کرائی گئی تھی اور اس کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔اڈیالہ جیل

وزیراعظم کا 38 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے 38 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان کردیا۔وزیراعظم رمضان ریلیف پیکیج کے اجرا کی تقریب کے دوران سیکریٹری بی آئی ایس پی نے بریفنگ دیتے ہوئے شہباز شریف کو بتایا کہ اس سال رمضان پیکیج کے تحت رقم 13

رمضان المبارک کے چاند سے متعلق سپارکو کی پیش گوئی

کراچی: سپارکو نے رمضان المبارک کے چاند سے متعلق پیش گوئی کردی۔ پہلا روزہ 19 فروری کو ہونے کا امکان۔ترجمان سپارکو کے مطابق رمضان المبارک کا چاند 18 فروری کی شام انسانی انکھ سے دیکھا جاسکتا ہے، پاکستان میں پہلا روزہ 19 فروری کو ہونے کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد: 16 فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 39 پیسے فی لیٹر تک اضافہ ہو سکتا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 5 روپے 40 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوسکتا ہے جب کہ

عمران خان کو دو ماہ بعد اسلام آباد جیل منتقل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے عمران خان کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد جیل منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، محسن نقوی نے کہا ہے کہ عمران خان کو سزا اسلام آباد کی عدالت سے ہوئی ہے، اس لیے انہیں اسلام آباد جیل منتقل کیا جائے گا۔اسلام آباد پولیس کی پاسنگ

جے یو آئی رہنما مولانا عبدالغفور حیدری کو دل کا دورہ، اسپتال داخل

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینئر رہنما مولانا عبدالغفور حیدری دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے۔جمعیت علمائے اسلام پاکستان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مولانا عبدالغفور حیدری دل کے عارضے میں مبتلا ہوگئے۔بیان میں

رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت کمیٹی کا اجلاس 18 فروری کو ہوگا

اسلام آباد: ملک میں رمضان المبارک کا آغاز کب ہوگا؟ اس حوالے سے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس 18 فروری کو پشاور میں طلب کر لیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید عبدالخبیر آزاد

مسلم لیگ (ن) کے سابق رہنما زعیم قادری انتقال کرگئے

لاہور: مسلم لیگ ن کے سابق رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی اور عوام پاکستان پارٹی کے رہنما زعیم قادری انتقال کرگئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق زعیم قادری کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب 26 لارنس روڈ پر ادا کی جائے گی۔25 دسمبر 1964 کو لاہور میں پیدا ہونے

یو اے ای پاکستان کے 2 ارب ڈالر ڈپازٹ مدت میں 2 ماہ توسیع پر متفق

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات نے اصولی طور پر پاکستان کے 2 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں 2 ماہ کی توسیع پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے مطابق اس رقم کو 17 اپریل 2026 تک رول اوور کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے، جس سے

کراچی میں یکم رمضان المبارک کو ہلکی بارش کا امکان

کراچی: محکمۂ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ نئے مغربی سلسلے کے زیر اثر شہر قائد میں 18 تا 19 فروری(یکم رمضان المبارک) کو ہلکی بارش کا امکان ہے۔ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات انجم نذیر ضیغم کے مطابق رواں ماہ کے 17 فروری کو ملک میں ایک نیا مغربی