براؤزنگ پاکستان

پاکستان

حکومت کا ایک کروڑ افراد کو کورونا ویکسین لگوانے کا ہدف مکمل

حکومت نے ایک کروڑ افراد کو کورونا ویکسین لگانے کا ہدف مکمل کر لیا۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ جلد ویکسین لگوا لیں۔ وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی اوراین سی اوسی کے سربراہ اسد عمرنے کہا کہ انشاء اللہ آج ملک

صحافی حامد میر نے معافی مانگ لی

اسلام آباد: گزشتہ دنوں حامد میر نے ایک احتجاجی مظاہرے میں متنازع تقریر کی تھی، اب اُنہوں نے اس پر معافی مانگ لی ہے۔ حامد میر نے صحافیوں کے احتجاجی مظاہرے میں کی جانے والی اپنی تقریر پر معافی مانگ لی۔ راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹ…

بجلی نہ ہونے کے باعث سرکاری اسکول میں 25 بچے بے ہوش!

اسلام آباد: بجلی کی آنکھ مچولی کے باعث شہری شدید اذیت میں مبتلا ہیں، خاص طور پر بچے شدید گرمی سے زیادہ متاثر دکھائی دیتے ہیں۔ اسکول کے 25 بچے شدید گرمی اور بجلی نہ ہونے کے باعث بے ہوش ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق بہارہ کوہ کے علاقے ملپور میں…

ملک میں کورونا کیسز کی شرح2.54 فیصد ہو گئی

ملک میں کورونا کیسز کی شرح2.54 فیصد ہو گئی ہے۔عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 77اموات رپعرٹ ہوئی ہیں ۔ جبکہ این سی او سی کی رپورٹ کے مطابق 1 ہزار118 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ملک میں اموات کی مجموعی تعداد 21 ہزار453 تک پہنچ

ملک میں ایک کروڑ کورونا ویکسین لگانے کا ہدف مکمل

اسلام آباد: کورونا وبا سے بچاؤ کے لیے دُنیا بھر میں کوششیں جاری ہیں، پاکستان میں بھی اس ضمن میں سخت اقدامات کیے گئے ہیں، کورونا ویکسی نیشن کا عمل بھی ملک کے طول و عرض میں جاری ہے۔ اس حوالے سے تازہ اطلاع کے مطابق وطن عزیز میں ایک کروڑ…

شدید گرمی، مختلف شہروں میں بجلی عنقا، شہری بلبلا اٹھے

کراچی/ لاہور: سورج آگ برسا رہا ہو اور اس باعث شدید گرمی کا راج ہو تو شہری ویسے ہی بے حال ہوتے ہیں، آفرین ہے محکمہ بجلی پر جس نے ان حالات میں بھی بجلی کی آنکھ مچولی کا سلسلہ ملک کے مختلف شہروں میں جاری رکھا ہوا ہے۔ یہ آج ہی بات نہیں، یہ مشق…

طارق ملک کو ایک بار پھر نادرا کا چیئرمین تعینات کر دیا گیا

وفاقی کابینہ نے طارق ملک کو ایک بار پھر نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کا چیئرمین تعینات کردیا۔تفصیلات کے مطابق طارق ملک پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے دور میں بھی نادرا کے چیئرمین تعینات رہ چکے ہیں۔تفصِلات کے مطابق طارق

کورونا مریضوں کو فائزر ویکسین لگانے سے روک دیا گیا

وزارت صحت نے کورونا ویکسین فائزر کے حوالے سے گائیڈلائنز جاری کر دیں ، کورونا مریضوں کو فائزر ویکسین لگانے سے روک دیا گیا، بخار میں مبتلا افراد کو فائزر ویکسین نہ لگائی جائے ، شدید الرجی کا شکار افراد کو بھی فائزر مت لگائیں، عازمین حج، سٹڈی

میرے استفعے سے اگر جانیں واپس آ جائیں تو استفعیٰ دینے کے لیے تیار ہوں،وزیر ریلوے

وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ عمران خان کا ماضی کا بیان درست تھا، میرے استفعے سے اگر جانیں واپس آ جائیں تو میں استفعیٰ دینے کے لیے تیار ہوں۔گھوٹکی میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے مزیدکہا کہ آپ دیکھیں گے کہ اس حادثے کے ذمہ داروں

ٹرین حادثہ پٹری کا ویلڈنگ جوائنٹ ٹوٹنے سے ہوا، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار

ڈہرکی: گزشتہ روز پیش آنے والے ٹرین حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرکے وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کو بھجوا دی گئی۔ ابتدائی رپورٹ میں ریلوے کی معائنہ کرنے والی ٹیم نے بتایا کہ حادثہ اَپ ٹریک کی دائیں پٹری کا ويلڈنگ جوائنٹ ٹوٹنے…