براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کارساز حادثہ کیس: لواحقین نے نتاشہ کو معاف کردیا، ضمانت منظور
کراچی: مقامی عدالت نے کارساز حادثے کی ملزمہ نتاشہ کی ایک لاکھ روپے کے عوض ضمانت منظور کرلی جب کہ منشیات ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔
کراچی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے ملزمہ کے خلاف کیس کی…
یوم دفاع پاکستان آج بھرپور جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے
راولپنڈی: یوم دفاع پاکستان بھرپور جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے، اس مناسبت سے جی ایچ کیو میں 6 ستمبر کے حوالے سے شاندار تقریب کا انعقاد بھی کیا جائے گا جس میں وزیراعظم بطور مہمان خصوصی شریک ہوں گے۔
اس موقع پر دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت…
سینیٹ سے اسلام آباد میں بلااجازت جلسے پر قید کی سزا کا بل منظور
اسلام آباد: سینیٹ نے اسلام آباد میں پُرامن جلسے جلوس کے انعقاد کا بل منظور کرلیا، اب اسلام آباد کے موضع سنگنجانی یا کسی بھی ایسے علاقے میں جلسہ جلوس کیا جاسکے گا جہاں حکومت اجازت دے گی، حکومتی اجازت کے بغیر جلسہ جلوس کرنے یا اس میں شامل…
بچوں کی اسمگلنگ کا کیس: صارم برنی کی درخواست ضمانت مسترد
کراچی: مقامی عدالت نے بچوں کی اسمگلنگ کے کیس میں معروف سماجی کارکن صارم برنی کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔
سٹی کورٹ کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی یسریٰ اشفاق نے بچوں کی اسمگلنگ اور دستاویزات میں ردوبدل کے مقدمے میں ملزم صارم برنی کی…
آخری خارجی کے خاتمے تک جنگ ہوگی، جنرل فیض نے آئینی حدود سے تجاوز کیا، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) نے کہا ہے کہ جنرل فیض حمید نے ذاتی فائدے کے لیے مخصوص سیاسی عناصر کے ایماء پر قانونی و آئینی حدود سے تجاوز کیا۔
پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف…
دہشتگردی کیخلاف معاملات سیاست دانوں کے حوالے کیے جائیں، فضل الرحمان
اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کی ذمے داری افغانستان پر عائد کرنے کے بجائے اپنی ذمے داریوں کو دیکھا جائے، سرحدوں پر ہم بیٹھے ہیں افغانستان نہیں۔
مولانا فضل الرحمان نے قومی اسمبلی…
شراب برآمدگی کیس: گنڈاپور کی درخواست مسترد، ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اسلحہ اور شراب برآمدگی کے کیس میں طبی بنیادوں پر حاضری سے معافی کی درخواست مسترد کردی۔
عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی حاضری…
سوئی سدرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عمران منیار مستعفی
کراچی: کمپنی کے ایم ڈی عمران منیار نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، جو بورڈ نے بغیر کسی تردد کے فوری منظور کرلیا ہے۔
یاد رہے کہ سوئی سدرن گیس کمپنی اس وقت خسارے سے دوچار ہے، پچھلے سہ ماہی فنانشل رزلٹ (مالیاتی نتائج) کے مطابق کمپنی نے 19.70…
آئی ایم ایف نے صوبائی حکومتوں کو بجلی پر سبسڈی سے روک دیا
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے بجلی کے بلوں پر سبسڈی دینے سے اتفاق نہیں کیا۔
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کا مؤقف ہے کہ مرکزی اور صوبائی حکومتیں بجلی کے بلوں پر سبسڈی دینے کی مجاز نہیں جب کہ آئی ایم ایف نے پنجاب کی طرف سے بجلی بلوں…
پاکستان کے محمد بشر کا عالمی مقابلۂ قرأت میں چوتھا نمبر
الجزائر: بین الاقوامی مقابلہ قرأت میں پاکستان کے 10 سالہ بچے محمد بشر نے چوتھی پوزیشن حاصل کرلی۔
الجزائر میں ہونے والے بین الاقوامی مقابلہ قرأت میں سوات سے تعلق رکھنے والے 10 سالہ بچے محمد بشر نے حصہ لیا اور مقابلے میں چوتھی پوزیشن حاصل…