براؤزنگ پاکستان
پاکستان
بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گردوں، سہولت کاروں کیساتھ بغیر کسی رعایت نمٹا جائے گا، کور کمانڈرز کانفرنس
راولپنڈی: پاک فوج نے دہشت گردی، جرائم اور سیاسی مفادات کے درمیان گٹھ جوڑ کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سرپرستی یافتہ تمام دہشت گردوں، ان کے سہولت کاروں اور معاونین کے ساتھ فیصلہ کن اور بغیر کسی رعایت کے نمٹا جائے گا، فوج اور!-->…
بھارت پاک فوج کا سکھایا سبق ساری عمر یاد رکھے گا، وزیراعظم
مظفرآباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے بھارت کو وہ سبق سکھایا کہ ساری عمر یاد رکھے گا۔وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کے طلبا میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت سے جنگ میں کشمریوں سمیت!-->…
کرک میں پولیس موبائل پر حملہ کرنے والے 8 دہشت گرد جہنم واصل
راولپنڈی: خیبر پختون خوا کے ضلع کرک میں پولیس موبائل پر حملہ کرنے والے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں مطلوب دہشت گرد عارف عرف ڈان بھی مارا گیا۔دہشت گردوں کے حملے میں 5 پولیس اہلکار شہید ہوئے تھے۔دہشت!-->…
مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تاریخیں سامنے آگئیں
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی دوسری شادی کی تیاریاں عروج پر ہیں اور ان کی شادی اگلے ماہ یعنی جنوری میں ہونا قرار پائی ہے۔قومی اسمبلی کے سابق رکن شیخ روحیل اصغر نے ایک حالیہ انٹرویو کے دوران تصدیق کی ہے کہ جنید!-->…
حکومت کی ایک مرتبہ پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سنجیدہ مذاکرات کے لیے تیار ہے تو حکومت بھی مذاکرات کے لیے تیار ہے، غیر قانونی مطالبات اور بلیک میلنگ کے ساتھ بات نہیں ہوسکتی۔ جو جائز معاملات ہیں، صرف ان کی روشنی میں ڈائیلاگ آگے بڑھ!-->…
سی ڈی ایف فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سعودیہ کا اعلیٰ ترین اعزاز عطا
راولپنڈی: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو سعودی عرب کا اعلیٰ ترین قومی اعزاز عطا کیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرأت!-->…
2025 پاک امریکا تعلقات میں انقلابی تبدیلی کا سال رہا، واشنگٹن ٹائمز
واشنگٹن: امریکا کے معروف جریدے واشنگٹن ٹائمز نے 2025 کو پاک امریکا تعلقات میں انقلابی تبدیلی کا سال قرار دیتے ہوئے اپنے ایک آرٹیکل میں اہم انکشافات کیے ہیں۔رپورٹ کے مطابق آرٹیکل میں ٹرمپ کی پاکستان پالیسی میں حیران کن تبدیلی کی نشان دہی!-->…
توشہ خانہ ٹو کیس: عمران اور بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید کی سزا
اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید کی سزا، توشہ خانہ ٹو کیس میں عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو سزا سنادی۔اسپیشل جج سینٹرل ارجمند شاہ نے اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی!-->…
9 مئی کیس: یاسمین راشد، اعجاز چوہدری کو 10، 10 سال قید، شاہ محمود بری
لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے ایک مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو بری کردیا۔عدالت نے 9 مئی کو کلب چوک جی او آر کے گیٹ پر حملے کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے شاہ محمود قریشی کو بری کرنے کا حکم دیا۔ اے ٹی سی کے جج منظر!-->…
جسٹس طارق کی تعیناتی غیرقانونی قرار، عہدے سے ہٹانے کا حکم
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی تعیناتی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس طارق!-->…