براؤزنگ پاکستان
پاکستان
190 ملین پاؤنڈ کیس: بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور
راولپنڈی: 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں احتساب عدالت اسلام آباد نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔
احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد علی وڑائچ نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف…
یو این او کا اعتراض مسترد، عمران کی گرفتاری ہمارا داخلی معاملہ ہے، حکومت
اسلام آباد: یو این او کا اعتراض مسترد کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری اور زیر التوا مقدمات کو حکومت پاکستان نے اپنا داخلی معاملہ قرار دے دیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق جنیوا میں قائم اقوام متحدہ کے صوابدیدی حراست سے متعلق ورکنگ گروپ…
عمران خان کی گرفتاری بلاجواز، فوری رہا کیا جائے، یواین گروپ
نیویارک: اقوام متحدہ کے صوابدیدی حراست سے متعلق ورکنگ گروپ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حراست بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں سابق وفاقی وزیر…
2018 میں بھی پارٹی انتخابات نہیں ہوئے، تب پی ٹی آئی کو انتخابی نشان کیسے ملا؟، سپریم کورٹ
اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے 2018 میں بھی پارٹی انتخابات نہیں ہوئے تھے، تب انتخابی نشان کیسے ملا تھا؟ جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ…
کراچی میں کل سے گرمی کی شدت میں کمی کی پیش گوئی
کراچی: شہر قائد کے گرم اور مرطوب موسمی حالات میں محکمہ موسمیات کی جانب سے آج شام سے بہتری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کا کم دباؤ کراچی سے دور ہوگیا ہے اور آج شام میں سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان ہے جب کہ شہر…
امریکا نے سائفر کے ذریعے پاکستان میں مداخلت کی، عمر ایوب
لاہور: پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے امریکی ایوان نمائندگان میں قرارداد کی منظوری کے دو روز بعد سائفر کا الزام ایک بار پھر امریکا پر دھر دیا۔
عمر ایوب کا لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
امریکی کانگریس کی قرارداد کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد منظور
اسلام آباد: حکومت کی جانب سے امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی گئی اور اس کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت گردانتے ہوئے کہا گیا کہ امریکی قرارداد پاکستان کے سیاسی اور…
کراچی میں آج اور کل گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش متوقع
کراچی: شہر قائد میں ابر کرم زوروں سے برسنے کی پیش گوئی کردی گئی۔ کراچی میں آج اور کل گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں سمندری ہوائیں آج غیر فعال رہ سکتی ہیں۔ شہر میں آج آندھی اور گرج چمک کے ساتھ…
عبد اللہ شاہ غازی کا عرس، کل کراچی میں تعطیل ہوگی
کراچی: معروف صوفی بزرگ عبداللہ شاہ غازی رحمتہ اللہ علیہ کے سالانہ عرس پر کل (ہفتے کو) کراچی میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے مطابق بلدیہ عظمیٰ کراچی کی حدود میں واقع تمام دفاتر بند رہیں گے، تعطیل کے موقع پر صرف…
وفاقی بجٹ قومی اسمبلی سے منظور، اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد
اسلام آباد: بجٹ 2024-25 کی شق منظوری کا عمل مکمل ہونے کے بعد 18877 ارب روپے کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں منظور کرلیا گیا جب کہ اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد کردی گئیں۔
شق وار منظوری کے عمل کے دوران پیپلزپارٹی نے پٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی میں…