براؤزنگ پاکستان

پاکستان

کارساز حادثے کی ملزمہ نتاشہ کی منشیات مقدمے میں ضمانت منظور

کراچی: کارساز حادثے کی ملزمہ نتاشہ کی منشیات کے مقدمے میں سندھ ہائی کورٹ نے 10 لاکھ روپے کے عوض ضمانت منظور کرلی۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس کریم خان آغا نے کیس کی سماعت کی، ملزمہ کی جانب سے فاروق ایچ نائیک ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ ملزمہ…

توشہ خانہ ٹو: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت خارج

راولپنڈی: توشہ خانہ کیس ٹو میں احتساب عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے توشہ خانہ ٹو سے متعلق درخواستوں پر سماعت اڈیالہ جیل میں کی۔ دوران…

ڈاکٹر ذاکر نائیک کی 29 روزہ دورے پر پاکستان آمد

اسلام آباد: معروف اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان پہنچ گئے جو 28 اکتوبر تک ملک میں قیام کریں گے۔ نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچنے پر وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود، ایڈیشنل سیکریٹری وزارت مذہبی امور سید ڈاکٹر عطا الرحمان اور…

آرمی چیف کی تاجروں کو ایس آئی ایف سی کیساتھ کام کرنے کی دعوت

کراچی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے تاجر برادری کو ایس آئی ایف سی کے ساتھ مل کر کام کرنے کی دعوت دی ہے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے دورۂ کراچی میں تاجروں سے ملاقات کی، اس دوران معیشت سے متعلق اہم امور زیر بحث آئے۔ آرمی چیف جنرل…

شمالی وزیرستان: ماڑی پٹرولیم کا ہیلی کاپٹر کریش، 6 افراد جاں بحق

میرانشاہ: شمالی وزیرستان میں ماڑی پٹرولیم کمپنی کا چارٹرڈ ہیلی کاپٹر، شیوہ آئل فیلڈ کے نزدیک اڑان بھرتے ہی تکنیکی فالٹ کی وجہ سے کریش کرگیا، ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر میں تین غیر ملکی روسی پائلٹس اور کریو سمیت 14 مسافر سوار تھے۔ ذرائع کے مطابق…

وزیراعظم کی نیویارک میں ایرانی صدر سے اہم ملاقات

اسلام آباد: پاکستان کے وزیراعظم میاں شہباز شریف کی نیویارک میں ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے اہم ملاقات ہوئی، جس میں وزیراعظم نے غزہ میں فوری طور پر انسانی بنیادوں پر جنگ بندی اور فلسطین و لبنان کے خلاف جاری اسرائیلی جارحیت کے خاتمے پر…

وزیراعظم شہباز اور بل گیٹس کے درمیان اہم ملاقات

اسلام آباد/واشنگٹن: امریکا میں وزیراعظم شہباز شریف سے بل گیٹس نے ملاقات کی جہاں ملک سے پولیو کے خاتمے، ڈیجیٹلائزیشن اور مالی شمولیت کے لیے گیٹس فاؤنڈیشن کے پاکستان کے ساتھ تعاون کو سراہا گیا۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق…

آئی ایم ایف سے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کی منظوری

واشنگٹن: پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے قرض پروگرام کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایگزیکٹو بورڈ نے واشنگٹن کے ہیڈ آفس میں ہونے والے اجلاس میں جائزہ مشن اور پاکستان کے درمیان طے پانے والے اسٹاف سطح کے معاہدے اور…

سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 8 خوارج ہلاک

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کرکے فتنہ الخوارج کے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا،…

پاکستان میں کل سے تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش متوقع

کراچی: کل بروز جمعرات 26 ستمبر سے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 26 ستمبر سے یکم اکتوبر تک اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختون خوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا…