براؤزنگ پاکستان
پاکستان
واٹر ٹینکر سے شہری کی ہلاکت، سرینا موبائل مارکیٹ کے تاجر سراپا احتجاج
کراچی: گزشتہ روز منگھوپیر کے علاقے میں تیز رفتار واٹر ٹینکر نے نوجوان کو بُری طرح کچل کر ہلاک کردیا تھا۔ اس حادثے میں متوفی دانیال کی موٹر سائیکل ٹکڑے ٹکڑے ہوگئی تھی۔
متوفی دانیال سرینا موبائل مارکیٹ میں موبائل رپیئرنگ کا کام کرتا تھا۔ اس…
مودی کا پاکستانی فضائی حدود کا استعمال، خیرسگالی پیغام بھی نہیں دیا
لاہور/ نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر سفارتی آداب کو کسی خاطر میں نہ لاتے ہوئے پاکستانی فضائی حدود استعمال کی، مگر کوئی خیر سگالی کا پیغام نہیں دیا۔
ایوی ایشن ذرائع کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے فرانس جاتے…
رمضان کے چاند سے متعلق محکمہ موسمیات کی پیش گوئی
اسلام آباد: پاکستان میں رمضان کا چاند نظر آنے سے متعلق محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں رمضان المبارک کا چاند یکم مارچ کو نظر آنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ 28 فروری کی شام 5 بج کر 45 منٹ پر…
لیبیا میں پاکستانی شہریوں کی ایک اور کشتی حادثے کا شکار
طرابلس: پاکستانی شہریوں کی ایک اور کشتی لیبیا کے ساحل کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی۔
اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ طرابلس میں ہمارے سفارت خانے کے مطابق قریباً 65 مسافروں کو لے جانے والی ایک کشتی لیبیا کے شہر زاوِیہ کے شمال مغرب…
چیمپئنز ٹرافی: سیکیورٹی کے لیے فوج تعینات کرنے کی منظوری
اسلام آباد: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے وفاقی کابینہ نے سیکیورٹی سے متعلق منظوری دے دی۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت چیمپئنز…
کورنگی کراسنگ پر تیز رفتار ڈمپر نے 3 نوجوانوں کو کچل ڈالا
کراچی: شہر قائد میں تیز رفتار ڈمپر نے ایک موٹر سائیکل پر سوار 3 نوجوانوں کو کچل دیا۔
رپورٹ کے مطابق کورنگی ابراہیم حیدری سے کراسنگ جاتے ہوئے تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل کو کچلا، جس کے نتیجے میں 3 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔
حادثے کے بعد موقع…
بانی پی ٹی آئی کا آرمی چیف کو دوسرا کھلا خط
اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کو دوسرا کھلا خط لکھ دیا۔
عمران خان کی جانب سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے میں نے ملک و قوم کی بہتری کی خاطر نیک نیتی سے…
پاکستان کی آئی ایم ایف کی بڑی شرائط پوری کرنے میں کامیابی
اسلام آباد: رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں پاکستان نے آئی ایم ایف کی بڑی شرائط پوری کرنے میں کامیابی حاصل کرلی۔
وزارت خزانہ کی جانب سے موجودہ مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے اخراجات و آمدن کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں، جس کے مطابق پاکستان پہلے…
کل کا جلسہ صرف صوابی میں ہوگا، پی ٹی آئی کا اعلان
اسلام آباد: پی ٹی آئی نے 8 فروری کے الیکشن کو ایک سال مکمل ہونے پر انتشار اور ٹکراؤ نہ کرنے کا اعلان کردیا۔
تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ کل صرف صوابی میں جلسہ ہوگا جب کہ تحصیل اور یو سی کی سطح پر احتجاج کیا…
بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری کو راولپنڈی پولیس نے گرفتار کرلیا، فیصل چوہدری کے بھائی اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے گرفتاری کی تصدیق کردی۔
نجی ٹی وی کے مطابق فیصل چوہدری کو اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 کے باہر سے…