براؤزنگ پاکستان

پاکستان

توشہ خانہ کیس، عدالت کا عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں مقامی عدالت نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کا ریفرنس عدالت کو بھیجا تھا۔اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے

کوہاٹ: کشتی ڈوبنے کا واقعہ، جاں بحق طلبہ کی تعداد 40 ہوگئی

پشاور: ملک میں اتوار کو پیش آئے افسوس ناک واقعے میں کوہاٹ کے تاندہ ڈیم میں کشتی الٹنے سے اب تک جاں بحق ہونے والے طلباء کی تعداد 40 ہوگئی۔پولیس کے مطابق ریسکیو آپریشن بدستور جاری ہے اور مبینہ طور پر زیر آب دو طلباء کی لاشوں کو تلاش کیا

الیکشن کمیشن کا فیصلہ، چوہدری شجاعت ق لیگ کے صدر برقرار

اسلام آباد: چوہدری شجاعت حسین کو الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ق کا صدر قرار دیتے ہوئے سینٹرل ورکنگ کمیٹی کی کارروائی کو غیر قانونی قرار دے دیا۔مسلم لیگ ق کی صدارت سے ہٹانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے چوہدری شجاعت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ

پشاور پولیس لائنز مسجد دھماکے کے شہدا کی تعداد 93 ہوگئی

پشاور: خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت کی پولیس لائنز کی مسجد میں ہونے والے دھماکے میں شہدا کی تعداد 93 ہوگئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ پشاور دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 221 ہے جب کہ اب تک 93 افراد کی شہادت کی تصدیق ہوچکی ہے۔حکام کے

قتل کے منصوبے کا الزام، زرداری کا عمران خان کو قانونی نوٹس

اسلام آباد: پی پی پی کی جانب سے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کو قانونی نوٹس بھجوادیا گیا۔عمران خان کو 10 ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس سابق صدر آصف زرداری کی جانب سے بھجوایا گیا ہے، جس میں ان سے 14 دن میں غیرمشروط معافی مانگنے کا کہا

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں خودکُش دھماکا، 32 افراد شہید، سیکڑوں زخمی

پشاور: خیبرپختونخوا کے دارالحکومت میں پولیس لائنز کی مسجد میں خودکُش دھماکے میں 32 افراد شہید اور 140 سے زائد زخمی ہوگئے۔ریسکیو کے مطابق پشاور کے علاقے صدر پولیس لائنز میں مسجد کے اندر دھماکا ہوا، دھماکے کی آواز اتنی شدید تھی کہ دُور

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 35 روپے لیٹر اضافہ

اسلام آباد: پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 35 روپے کا بڑا اضافہ کردیا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا پٹرولیم مصنوعات کی مصنوعی قلت کی خبریں سامنے آئیں اور عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں قریباً 11 فیصد تک

فواد چوہدری کا 2 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا 2 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔اسلام آباد کی مقامی عدالت نے فواد چوہدری کو تھانہ کوہسار کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں سوا تین بجے پیش کرنے کا حکم دیا تھا، جس کے بعد جوڈیشل مجسٹریٹ نے ان

پٹرول مہنگا کرنے کی قیاس آرائیاں مسترد، افواہوں سے گریز کیا جائے، اوگرا

کراچی: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کی قیاس آرائیوں کو مسترد کردیا۔ترجمان اوگرا عمران غزنوی نے کہا کہ پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں سے متعلق قیاس آرائیاں غلط ہیں، ابلاغ عامہ میں گمراہ کن قیاس آرائیاں

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی پاکستان آمد

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز ابوظبی سے لاہور پہنچ گئیں۔ان کا طیارہ لاہور پہنچ گیا ہے، مسلم لیگ ن کے کارکن ان کے استقبال کے لیے بڑی تعداد میں لاہور ایئرپورٹ کے اندر اور باہر موجود ہیں۔وطن واپس پہنچنے پر مریم نواز نے سوشل میڈیا پر