براؤزنگ پاکستان
پاکستان
لاہور میں بارش کا 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، برساتی پانی گھروں میں داخل
لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں موسلادھار بارش سے 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔
لاہور کے مختلف علاقوں میں 5 گھنٹوں سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، جہاں نشتر ٹاؤن، لکشمی چوک، تاج پورہ، جوہر ٹاؤن میں بارش سے پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔…
دہشتگرد سرگرمیوں پر کالعدم ٹی ٹی پی کو فتنہ خوارج کہا جائے گا، حکومت پاکستان
اسلام آباد: پاکستان کے عوام، دفاعی اداروں اور ملکی سالمیت کی دشمن دہشت گرد تنظیموں نے اسلام کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔
درحقیقت ان دہشت گردوں نے مذہب کی آڑ میں اسلام کے تشخص کو بے پناہ نقصان پہنچایا ہے۔
یہ دہشت گرد اسلام کا لبادہ…
کوہاٹ: برساتی پانی گھر میں داخل، ایک ہی گھرانے کے 11 افراد ڈوب کر جاں بحق
پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے، کوہاٹ میں بارش کا پانی گھر میں داخل ہونے سے پورا خاندان ڈوب گیا، جس میں خواتین و بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق کوہاٹ میں درہ آدم خیل اولڈ بازید خیل میں…
ہم مذاکرات کے لیے تیار، فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے: عمران خان
راولپنڈی: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے فوج سے مذاکرات پر رضامندی ظاہر کردی۔
عمران خان نے اڈیالہ جیل کے کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، فوج اپنا نمائندہ…
بغاوت پر اُکسانے پر لیفٹیننٹ کرنل (ر) اکبر حسین کا کورٹ مارشل اور 14 سال قید
راولپنڈی: پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل (ریٹائرڈ) اکبر حسین کو فوجیوں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں کورٹ مارشل کرکے سزا سنادی گئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں پاکستان آرمی کے ریٹائرڈ افسر لیفٹیننٹ کرنل…
چیف جسٹس کو دھمکیاں اور قتل کے فتوے کیخلاف سخت کارروائی کا حکومتی اعلان
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کو قتل کی دھمکیوں پر سخت کارروائی کی جائے گی۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ریاست قتل کے فتوے برداشت نہیں…
آئی پی پیز خون نچوڑ رہی، عوام کو حق ملے بغیر دھرنا ختم نہیں ہوگا، امیر جماعت اسلامی
راولپنڈی: جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ہمارا کوئی ذاتی مقصد نہیں ہم آئی پی پیز کو لگام دینا چاہتے ہیں۔
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے لیاقت باغ راولپنڈی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 25 کروڑ عوام…
اسلام آباد: جماعت اسلامی کا دھرنا، 3 ہزار پولیس اہلکار تعینات
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے مختلف مقامات پر جماعت اسلامی کی دھرنے کی کال کے بعد 3 ہزار پولیس اہلکار تعینات کردیے گئے۔
وفاقی پولیس کے سینئر افسر نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ مظاہرین کو کسی صورت ریڈ زون میں داخل نہیں ہونے دیا جائے…
کراچی میں جولائی کے آخری ایام میں بارشوں کی پیش گوئی
کراچی: کراچی میں رواں ماہ کے آخری دنوں میں بارش کی پیش گوئی کردی گئی، موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ کراچی میں 29 یا 30 جولائی سے بارش کا آغاز ہوسکتا ہے۔
موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق راجستھان کے قریب آنے پر ہوا کے کم…
بلوچ کالونی پر آئل ٹینکر الٹنے سے ایک شہری جاں بحق، بدترین ٹریفک جام
کراچی: بلوچ کالونی کے پل پر آئل ٹینکر ایک کار پر الٹ گیا، جس کے نتیجے میں کار سوار جاں بحق ہوگیا۔
ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق کار کو ٹینکر کے نیچے سے نکالنے کے لیے ہیوی مشینری طلب کرلی گئی، شہریوں کی بڑی تعداد جمع ہو جانے کے باعث ریسکیو…