براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکا، 3 غیر ملکی جاں بحق، 17 زخمی
کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب دھماکے میں 3 غیر ملکی جاں بحق جب کہ 17 شہری زخمی ہوگئے، تین گاڑیاں اور چار موٹر سائیکلیں تباہ ہوگئیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایئرپورٹ سگنل کے قریب آئل ٹینکر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس کی آواز دور تک…
اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
اسلام آباد: مقامی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے غیر قانونی اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے خلاف غیر قانونی…
وزیرستان: سیکیورٹی فورسز اور خوارج میں فائرنگ کا تبادلہ، لیفٹیننٹ کرنل اور 5 جوان شہید
شمالی وزیرستان: اسپن وام میں سیکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے دوران 6 خوارج ہلاک ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران لیفٹیننٹ کرنل محمد علی شوکت پانچ…
سندھ گورنمنٹ اسپتال کورنگی میں برتھ رجسٹریشن سے متعلق آگہی سیشن کا انعقاد
کراچی: ہمارے ہاں اکثر والدین بچوں کی پیدائش کے 5، 10 اور 15 سال بعد تک برتھ رجسٹریشن کے حوالے سے سنگین غفلت برتتے ہیں، آگے چل کر اس ضمن میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس تناظر میں بچوں کی پیدائش کے فوری بعد اُن کی برتھ رجسٹریشن کرانا…
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد میں سخت سیکیورٹی، داخلی راستے سیل
اسلام آباد/ راولپنڈی: پی ٹی آئی کے ڈی چوک میں احتجاج کے معاملے پر انتظامیہ نے دارالحکومت کی سیکیورٹی سخت اور داخلی راستے سیل کردیے، جس سے راولپنڈی سے اسلام آباد کا رابطہ منقطع ہوگیا۔
پولیس کے مطابق ڈی چوک سے تین افراد کو گرفتار کیا گیا،…
پی ٹی آئی کارکن اسلحے کیساتھ حملہ آور ہونے اسلام آباد آرہے ہیں، وزیر داخلہ
اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ احتجاج کرنا ہر کسی کا حق ہے لیکن پاکستان تحریک انصاف کے کارکن اسلحے کے ساتھ حملہ آور ہونے آرہے ہیں۔
ڈی چوک اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا، کسی کو بھی…
لڑکیاں نامحرم شیلڈ نہیں دے سکتا، ذاکر نائیک اسٹیج چھوڑ کر چلے گئے
اسلام آباد: معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد میں ہونے والی ایک تقریب میں اسٹیج چھوڑ کر چلے گئے۔
یتیم بچوں کے ادارے پاکستان سویٹ ہوم میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کو بطور مہمان خصوصی مدعو کیا، جہاں انہوں نے گفتگو کی اور سوالات کے…
آرٹیکل 63 اے سے متعلق فیصلہ کالعدم قرار
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 63 اے سے متعلق کیس کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق نظرثانی اپیلوں پر سماعت کی۔
پاکستان تحریک…
وزیراعظم شہباز شریف اور ڈاکٹر ذاکر نائیک کے درمیان ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے معروف اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پاکستان آمد پر خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امت مسلمہ آپ پر نازاں ہے۔
وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے ممتاز اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے…
بے عزتی ہرگز برداشت نہیں کریں گے، چیف جسٹس پی ٹی آئی وکیل پر برہم
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے 63 اے کی تشریح سے متعلق کیس کی سماعت کی۔
سپریم کورٹ میں 63 اے کی تشریح سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے پی ٹی آئی وکیل بیرسٹر علی…