براؤزنگ پاکستان
پاکستان
ہمارا ایجنڈا صرف پاکستان اور ہم اس کی کامیابی چاہتے ہیں، آرمی چیف
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہمارا ایجنڈا صرف پاکستان ہے ہم صرف پاکستان کو دیکھ رہے اور اسی کی کامیابی چاہتے ہیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے دورہ پاکستان پر آئے چینی وزیراعظم لی…
ایس سی او اجلاس: فضل الرحمان کی پی ٹی آئی سے احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل
ٹنڈوالٰہ یار: جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی سے احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل کردی۔
مولانا فضل الرحمان نے ٹنڈوالٰہ یار میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئینی ترامیم پر جو چیزیں ہم نے مسترد کیں وہ واپس ہوچکی ہیں،…
ایوان وزیراعظم آمد پر چینی وزیراعظم کا پُرتپاک استقبال، مسلح افواج کی سلامی
اسلام آباد: چین کے وزیراعظم لی چیانگ آج سرکاری دورے پر پاکستان پہنچے ہیں، 11 سال میں کسی بھی چینی وزیراعظم کا یہ پہلا دورہ ہے، نورخان ایئربیس سے وہ وزیراعظم ہاؤس پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا، مسلح افواج نے سلامی پیش کی۔
نجی…
شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس، چینی وزیراعظم کی پاکستان آمد
اسلام آباد: چینی وزیراعظم لی کیانگ آج تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، 11 سال میں کسی بھی چینی وزیراعظم کا یہ پہلا دورہ ہے، چینی وزیراعظم نے کہا ہے کہ اس دورے کے ذریعے میں دونوں ممالک میں وسیع، گہرے تبادلوں کا منتظر ہوں، پاکستان…
پاکستان میں کئی گنا محبت ملی: ڈاکٹر ذاکر نائیک اور مولانا طارق جمیل کی ملاقات
لاہور: عالم اسلام کے معروف اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے پاکستان میں جو محبت ملی وہ بھارت سے کئی گنا زیادہ ہے۔
ڈاکٹر ذاکر نائیک نے گزشتہ روز لاہور میں نامور مبلغ مولانا طارق جمیل سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، مولانا طارق جمیل نے…
15 اکتوبر کو پی ٹی آئی احتجاج روکنے کیلئے پوری طاقت استعمال کرنے کا حکومتی اعلان
سیالکوٹ: 15 اکتوبر کو پی ٹی آئی کا احتجاج روکنے کے لیے وفاقی حکومت نے پوری طاقت استعمال کرنے کا اعلان کردیا۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے کی تمام پاورز کو وفاق پر استعمال کیا گیا، ڈاکٹر اسرار…
کرم میں پھر قبائلی تصادم، فائرنگ سے 11 افراد جاں بحق
پشاور: خیبر پختون خوا کے ضلع کرم میں دو قبائل کے درمیان ایک بار پھر تصادم نے 11 افراد کی جان لے لی اور متعدد زخمی ہوگئے۔
ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود کے مطابق قبائل کے درمیان فائرنگ کا واقعہ کنج علی زئی میں پیش آیا، جس کے نتیجے میں 11…
بلوچستان: دکی میں کوئلہ کانوں پر حملے، 20 کان کن جاں بحق
کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے علاقے دکی میں مقامی کوئلے کی کانوں پر مسلح افراد کے حملوں میں 20 کان کن جاں بحق جب کہ 7 زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق رات گئے نامعلوم مسلح افراد نے دکی کے ڈسٹرکٹ چیئرمین حاجی خیر اللہ کی کوئلہ کانوں پر راکٹ، دستی بم سے…
نواز بلاول ملاقات، ن لیگ اور پی پی میں آئینی ترامیم پر اتفاق
اسلام آباد: (ن) لیگ کے قائد نواز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ملاقات میں آئینی ترامیم پر اتفاق کرلیا گیا۔
نواز شریف سے ملاقات کے لیے بلاول بھٹو زرداری پنجاب ہاؤس پہنچے، سابق وزیراعظم نے آمد پر بلاول بھٹو کا…
وفاقی کابینہ سے 5 آئی پی پیز کیساتھ معاہدہ ختم کرنے کی منظوری
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے 5 آئی پی پیز سے معاہدہ ختم کرنے کی منظوری دے دی۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں ارکان نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے 5 آئی پی پیز سے معاہدہ ختم کرنے کی منظوری دے دی۔ اجلاس میں بجلی کی…