براؤزنگ پاکستان
پاکستان
بغیر کسی امتیاز پاکستان تمام پاکستانیوں کا ہے، آرمی چیف
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ریاست کے علاوہ کسی بھی ادارے یا گروہ کی طرف سے طاقت کا استعمال اور مسلح کارروائی ناقابل قبول ہے۔
جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں تمام مکاتب فکر کے سرکردہ علمائے کرام و مشائخ سے…
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے کا فیصلہ چیلنج کردیا گیا
اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل روکنے کے فیصلے کو نگراں وفاقی حکومت اور وزارت دفاع نے چیلنج کردیا۔
عدالت عظمیٰ کی جانب سے سویلینز کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل کو کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلیں دائر کی گئی…
عمران اور فوج کے درمیان مصالحت میں ناکامی کی متعدد وجوہ تھیں، صدر
اسلام آباد: صدر پاکستان عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان اور فوج کے درمیان مصالحت میں ناکامی کی بہت سی وجوہ تھیں۔
صدر مملکت عارف علوی نے امریکی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ وزیراعظم سے زیادہ تر سرکاری امور کے سلسلے میں ہی…
پٹرول 2 روپے 4 پیسے اور ڈیزل 6 روپے 47 پیسے سستا ہوگیا
اسلام آباد: عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل کردیا گیا۔ وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔
وفاقی وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت 2 روپے 4 پیسے فی…
سوا 2 لاکھ سے زائد غیر قانونی مقیم غیر ملکی واپس جاچکے، دفترخارجہ
اسلام آباد: دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ اب تک 2 لاکھ سے زائد غیر قانونی مقیم غیر ملکی اپنے وطن واپس جاچکے ہیں۔
ترجمان دفتر خارجہ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ 31 اکتوبر کو ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد غیر قانونی مقیم غیر…
ممتاز ادیبوں کے انٹرویوز پر مشتمل اقبال خورشید کی کتاب “فکشن سے مکالمہ” کی اشاعت
کراچی: اردو کے ممتاز فکشن نگاروں کے انٹرویوز پر مبنی اقبال خورشید کی کتاب "فکشن سے مکالمہ" شائع ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق معروف صحافی، ادیب اور فلم کریٹک، اقبال خورشید کے کیے گئے 16 یادگار انٹرویوز پر مبنی کتاب "فکشن سے مکالمہ" شائع ہوگئی…
ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی کی طبیعت بہتر، وینٹی لیٹر سے ہٹادیا گیا
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی کی طبیعت میں بہتری آنے پر ان کو وینٹی لیٹر سے ہٹادیا گیا، ڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق رؤف صدیقی کو سی سی یو میں رکھا گیا ہے جب کہ کل مزید بہتری کے بعد اسپتال سے گھر منتقل کردیا جائے گا۔…
فرح گوگی کا عطا تارڑ کو 5 ارب روپے کا قانونی نوٹس
لاہور: سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی نے (ن) لیگ کے رہنما عطا تارڑ کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔
اس ضمن میں نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ فرحت شہزادی عرف فرح گوگی نے (ن) لیگ کے رہنما عطا تارڑ کو 5 ارب روپے کا…
عدالت عالیہ کا عمران کیخلاف سائفر کیس میں جیل ٹرائل روکنے کا حکم
اسلام آباد: عدالت عالیہ نے عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی جیل میں سماعت روکنے کا حکم دے دیا۔
اسام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف سائفر کیس…
ملک میں دو ماہ بعد گیس بحران شدید ہونے کا اندیشہ
اسلام آباد: ملک کے عوام کے لیے بُری خبر، موسم سرما کے شدت اختیار کرنے کے ساتھ ہی گیس کا بحران جنم لے لے گا۔ جنوری میں ملک میں گیس بحران شدید ہونے کا اندیشہ ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ آذربائیجان کی کمپنی ساکر (SOCAR) کی جانب سے سستے ایل این…