براؤزنگ پاکستان
پاکستان
بھارت کی اجارہ داری نہ پہلے قبول کی اور نہ آئندہ کریں گے، فیلڈ مارشل
راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم بھارت کو واضح پیغام دیتے ہیں کہ پاکستان نے نہ پہلے ہندوستان کی اجارہ داری قبول کی اور نہ آئندہ کبھی کرے گا۔
52 ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے افسران سے اہم خطاب کرتے ہوئے چیف آف آرمی اسٹاف…
قومی اسمبلی سے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور
اسلام آباد: قومی اسمبلی سے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کو منظوری مل گئی۔
قومی اسمبلی کے اجلاس میں فنانس بل کی شق وار منظوری دی گئی۔
اس سے قبل وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا جس میں کابینہ نے ترامیم کے ساتھ…
ایران اسرائیل جنگ بندی میں پاکستان کا کردار، ایرانی قوم نے بہادری دکھائی، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ایران اسرائیل جنگ بندی میں پاکستان نے انتہائی مؤثر کردار کیا اور مستقل انداز میں ایران کی حمایت کی۔
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ کے اوپر بہت…
پاکستان اور امریکا میں تجارتی مذاکرات کامیاب، اگلے ہفتے معاہدے پر اتفاق
اسلام آباد: پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی مذاکرات میں پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے مطابق آئندہ ہفتے معاہدے کی تکمیل پر اتفاق طے پا گیا ہے۔
وزارتِ خزانہ کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب اور امریکی وزیر تجارت ہاورڈ لُٹنِک…
عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد
لاہور: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 9 مئی 2023 سے متعلق 8 مقدمات میں بڑی پیش رفت سامنے آئی جب کہ لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی ضمانتوں کی درخوستوں کو مسترد کردیا۔
رپورٹ کے مطابق عدالت عالیہ نے بانی پی ٹی آئی کی…
محکمۂ موسمیات کی 26 جون سے سندھ میں بارشوں کی پیش گوئی
کراچی: 26 جون سے محکمۂ موسمیات نے سندھ میں بارشوں کی پیش گوئی کردی۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں ملک کے شمالی اور وسطی علاقوں میں داخل ہورہی ہیں اور آئندہ چند روز میں مون سون ہواؤں میں مزید شدت آنے کا امکان ہے۔
محکمۂ موسمیات…
کراچی میں آلودہ پانی بیماریاں تقسیم کرنے لگا
کراچی: پینے کے آلودہ پانی کے باعث شہر قائد کے عوام جلد، پیٹ اور آنکھوں کے امراض اور الرجی میں تیزی سے مبتلا ہورہے ہیں۔
کراچی سمیت سندھ میں آلودہ پانی کی فراہمی ایک سنگین عوامی مسئلہ بنا ہوا ہے جس سے ہر سال لاکھوں افراد اسکن، پیٹ اور آنکھوں…
قومی سلامتی کمیٹی اجلاس: اسرائیلی جارحیت کی مذمت، ایران کے دفاع کی بھرپور توثیق
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ایران پر اسرائیلی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی جبکہ پاکستان نے ایران کی جانب سے دفاع کی بھرپور توثیق کی ہے۔
وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے قومی…
کراچی میں جمعہ سے مون سون بارشوں کی پیش گوئی
کراچی: ترجمان محکمۂ موسمیات انجم نذیر نے شہر قائد میں جمعہ سے بارشوں کی پیش گوئی کردی۔
محکمۂ موسمیات کے ترجمان انجم نذیر کے مطابق مون سون کا سسٹم 25 جون کو ملک کے بالائی علاقوں پر اثرانداز ہوسکتا ہے اور26 جون سے یہ سسٹم سندھ پر اثرانداز…
پاکستان کا نوبل امن انعام کیلئے ٹرمپ کی نامزدگی کی سفارش کا فیصلہ
اسلام آباد: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل امن انعام 2026 کے لیے نامزد کرنے کی سفارش کا حکومت پاکستان نے فیصلہ کرلیا۔
حکومت پاکستان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی مداخلت سے پاکستان بھارت جنگ ٹل گئی، نوبل امن انعام 2026 کے لیے سفارش کا…