براؤزنگ پاکستان

پاکستان

کراچی میں بدنام زمانہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کا نیٹ ورک پکڑا گیا

کراچی: شہر قائد میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کا نیٹ ورک پکڑا گیا۔ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی سندھ آزاد خان نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ 18 مئی کو بدین ماتلی میں ایک سماجی شخصیت کا قتل ہوا تھا، جس میں را ملوث تھی۔ انہوں نے کہا کہ یہ واردات 9 اور…

کراچی کے کئی علاقوں میں بارش اور بوندا باندی کا سلسلہ جاری

کراچی: مون سون سسٹم کے اثرات شہر قائد کی فضا پر بدستور برقرار ہیں۔ ہفتہ کی صبح نارتھ کراچی، اسکیم 33، گلستان جوہر، گلشن اقبال، سرجانی ٹاؤن، نیو کراچی اور ناظم آباد سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور بونداباندی ہوئی۔ محکمۂ موسمیات کے…

ڈاکٹر عمیر ہارون۔۔۔ منشیات کے خلاف توانا آواز

کراچی: منشیات کے استعمال سے نہایت ہی خطرناک اخلاقی برائیاں جنم لیتی ہیں اور معاشرے میں ایسی برائیوں کی جڑیں مضبوط ہوتی چلی جاتی ہیں۔ اگر نوجوان لڑکے اور لڑکیاں منشیات کے عادی ہوجائیں تو پھر جھوٹ، چوری اور بداخلاقی جیسے جرائم اپنی انتہا کو…

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات

راولپنڈی: فیلڈ مارشل عاصم منیر سے چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے ملاقات کی جس میں انہوں نے پاکستان کی خودمختاری کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر سے چینی وزیر…

علیمہ خان کے بیٹے کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، دوسرا بیٹا بھی پکڑا گیا

لاہور: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کے دوسرے بیٹے شیر شاہ خان کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق پولیس کی گاڑیاں ساتھ تھیں لیکن سادہ کپڑوں میں اہلکاروں نے علیمہ خان کے بیٹے کی گاڑی روکی اور…

کراچی میں اربن فلڈنگ: نکاسی آب کیلئے جدید مشینری غائب

کراچی: شہر قائد میں حالیہ طوفانی بارشوں اور اربن فلڈنگ کے دوران شہری حکومت کے ناقص انتظامات کھل کر سامنے آ گئے۔ شہر میں ہلکی و تیز بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے تیسرے روز بھی جاری رہا۔ اس دوران شہر کے بیشتر مقامات پانی میں ڈوبے نظر آئے جب…

برسلز میں فیلڈ مارشل نے انٹرویو نہیں دیا، صحافی نے ذاتی تشہیر کی، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ ذاتی مفاد اور تشہیر کے لیے سینئر صحافی نے غیر ذمے داری کا مظاہرہ کیا، 9 مئی کے ذمے داران کو قانون کے کٹہرے میں آنا ہوگا، فیلڈ مارشل کی طرف سے کوئی انٹرویو نہیں دیا…

کراچی میں پٹاخوں کے گودام میں زوردار دھماکے سے 27 افراد زخمی

کراچی: شہر قائد کے علاقے صدر میں ایم اے جناح روڈ پر پٹاخوں کے گودام میں زوردار دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں 27 افراد زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق ایم اے جناح روڈ کے قریب پٹاخوں کے گودام میں آتش زدگی سے ایک رکشا بھی متاثر ہوا،…

پاکستان میں بارشوں اور سیلاب سے 650 سے زائد افراد جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں بارشوں اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 650 سے تجاوز کرگئی۔ ملک کے مختلف شہروں میں شدید مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور بارشوں کے باعث ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب نے شدید تباہی مچائی ہے۔ نیشنل…

کراچی میں شدید گرمی اور حبس کے بعد ہلکی بارش

کراچی: دن بھر کی شدید گرمی اور حبس کے بعد بالآخر شہر قائد میں بادل برس پڑے۔ مشرق اور شمال مشرقی سمت سے مون سون ہوائیں شہر میں داخل ہورہی ہیں، جس کے سبب مضافاتی علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی۔ کراچی میں ایئرپورٹ، لانڈھی، قائدآباد، کورنگی اور…