براؤزنگ پاکستان

پاکستان

سیلاب متاثرین کیلئے امدادی کارروائیاں جاری، پاک فوج قوم کیساتھ ہے: ترجمان پاک فوج

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ اس وقت ملک کے 3 دریاؤں میں سیلابی صورتحال ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک کے ساتھ اسلام آباد…

معمولی تنازع پر دو بھائیوں کو قتل کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار

لاہور: پنجاب کے دارالحکومت کے علاقے رائیونڈ میں 30 روپے کے تنازع پر تشدد کرکے 2 بھائیوں کو قتل کرنے والے مرکزی ملزم اویس کو گرفتار کرنے میں کامیابی ملی ہے۔ ایس پی انویسٹی گیشن صدر معظم علی نے بتایا کہ ملزم اویس کی نوجوان کو بلا مارنے کی…

بھارتی آبی جارحیت: راوی اور ستلج میں بدترین سیلاب، متعدد دیہات زیرآب، فوج طلب

اسلام آباد/ لاہور: بھارت کی جانب سے دریاؤں میں پانی چھوڑے جانے کے بعد پنجاب کے دریاؤں ستلج، راوی اور چناب میں سیلابی صورتحال سنگین رخ اختیار کر گئی جبکہ آبپاشی اسٹرکچر کو بچانے کے لیے چناب میں ہیڈ قادرآباد بند دھماکے سے اڑا دیا گیا۔…

بھارتی آبی جارحیت: دریائے راوی اور ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب

لاہور: ماضی کی طرح اس بار بھی بھارت کی جانب سے آبی جارحیت کی گئی ہے، جس سے دریائے راوی اور ستلج میں اونچے درجے کے سیلاب کی کیفیت ہے۔ پنجاب میں مون سون بارشوں کے آٹھویں اسپیل کے دوران دریائے ستلج اور دریائے راوی میں خطرناک حد تک پانی کی سطح…

موسمیاتی تباہ کاریاں: پاکستان میں سیلاب و خشک سالی کے خدشات

اسلام آباد: پاکستان موسمیاتی تباہی کی انتہائوں سے دوچار نظر آتا ہے، جس کے ممکنہ خطرناک اثرات سے ملک میں سیلاب و خشک سالی کے خدشات بڑھ رہے ہیں۔ پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے اجلاس میں پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے تباہ کن…

معروف دینی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا گرفتار

جہلم: معروف مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا کو گرفتار کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق محمد علی مرزا کو جہلم کے تھانہ سٹی پولیس نے تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا ہے۔ پولیس کے مطابق محمد علی مرزا کو جہلم کی اکیڈمی سے گرفتار کرنے کے بعد…

کراچی سمیت سندھ میں 27 اگست کو ہونے والی بارشوں کا امکان ختم

کراچی: شہر قائد سمیت سندھ میں 27 اگست سے شروع ہونے والی بارشوں کا امکان ختم ہوگیا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق فی الحال شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں، اگست کے آخر تک سندھ میں بھی تیز بارش کا امکان نہیں ہے۔ محکمۂ موسمیات کا بتانا ہے کہ…

عمر ایوب، شبلی اور زرتاج گل سمیت 59 ملزمان کو 10،10 سال قید کی سزا

فیصل آباد: انسداد دہشت گردی فیصل آباد نے 9 مئی کو رانا ثنا کے گھر پر حملے سے متعلق مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے شبلی فراز، عمر ایوب سمیت 59 ملزمان کو سزا سنا دی۔ فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی سے متعلق ایک اور کیس کا فیصلہ سنا…

سی ایس ایس امتحان میں 2.77 فیصد امیدوار کامیاب قرار

اسلام آباد: فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس مقابلے کے تحریری امتحان برائے 2025 کے نتائج کا اعلان کردیا۔ فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری کردہ پبلک نوٹس میں بتایا گیا ہے کہ امتحان میں 18 ہزار 139 امیدواروں نے درخواست دی تھی، جن…

پاک فوج بلوچستان میں پائیدار امن کیلئے بھرپور ساتھ دیتی رہے گی، فیلڈ مارشل

راولپنڈی: فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا ہے پاک فوج بلوچستان کے عوام کے شانہ بشانہ ہے، صوبے میں پائیدار امن اور ترقی کی کوششوں میں بھرپور ساتھ دیتی رہے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف عاصم منیر نے بلوچستان…