براؤزنگ پاکستان
پاکستان
آرمی چیف سے بہادر خاتون پولیس آفیسر شہر بانو کی ملاقات
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور لاہور میں عربی رسم الخط والا لباس پہنے خاتون کو مشتعل ہجوم سے بچانے والی اے ایس پی شہربانو نقوی کے درمیان ملاقات ہوئی اور بے یقینی صورت حال پر قابو پانے پر اور ان کے پروفیشنل کردار کی تعریف کی۔
بہادر…
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین کی مخصوص نشستوں سے انکار کی تردید
اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین حامد رضا نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر مخصوص نشستیں لینے سے انکار کرنے کی تردید کردی۔
چیئرمین سنی اتحاد کونسل حامد رضا نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط کی…
سربراہ سنی اتحاد کونسل کا الیکشن کمیشن کو خط میں مخصوص نشستیں لینے سے انکار
اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں جاری مخصوص نشستوں کے کیس میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر مخصوص نشستیں لینے سے انکار کردیا۔
الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق…
نگراں حکومت کی اسمبلی اجلاس بلانے کیلیے صدر کو دوبارہ ایڈوائس ارسال
اسلام آباد: 16 ویں قومی اسمبلی کا افتتاحی سیشن بلانے کے لیے صدر مملکت کے اعتراض پر نگراں وزیراعظم نے صدر کو دوبارہ ایڈوائس ارسال کردی، ساتھ ہی قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو اجلاس طلب کرنے کا اختیار دے دیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق نگراں وزیراعظم…
علوی پر دو مقدمات ہوں گے، صدر بن کر زرداری گورنرز خود فائنل کریں گے، بلاول
اسلام آباد: چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عارف علوی پر دو مقدمات ہوں گے، ان پر ایک مقدمہ عدم اعتماد کے وقت اسمبلی توڑنے کا ہوگا اور دوسرا مقدمہ آئین کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس نہ بلانے کا ہوگا۔
سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے…
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد
راولپنڈی: 190 ملین پاؤنڈ کیس میں احتساب عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کردی۔
احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید نے اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کی، اس سلسلے میں بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کیا…
پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ تیسری بار سندھ کے وزیراعلیٰ منتخب
کراچی: پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ سندھ کے تیسری بار وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے، مراد علی شاہ کو سندھ اسمبلی کی تاریخ میں پہلی دفعہ 112 ووٹ ملے۔
اسپیکر اویس قادر شاہ کی صدارت میں وزیراعلیٰ سندھ کے انتخاب کیلئے اجلاس ہوا، ایوان میں قائد ایوان کے…
عربی خطاطی کا حامل لباس پہنی خاتون کی جان بچانے پر لیڈی اے ایس پی کو خراج تحسین
لاہور: اچھرہ میں عربی حروف سے مزین لباس پہن کر آنے والی خاتون کو ایس ڈی پی او گلبرگ لاہوراے ایس پی شہربانو نقوی نے اپنی جان خطرے میں ڈالتے ہوئے مشتعل ہجوم سے بحفاظت بچالیا۔
گزشتہ روز لاہور کے اچھرہ بازار میں شوہر کے ہمراہ شاپنگ کیلئے آئی…
قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری مسترد، صدر نے واپس بھیج دی
اسلام آباد: صدر پاکستان عارف علوی نے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری مسترد کرکے واپس بھیج دی ہے۔
ذرائع کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے موقف اختیار کیا ہے کہ پہلے خواتین اور اقلیتوں کی نشستوں کو مکمل کیا جائے.
نگراں وفاقی حکومت کا مؤقف ہے…
کرپشن کیس: فواد چوہدری کی درخواست ضمانت مسترد
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے جہلم میں ترقیاتی منصوبے میں کرپشن کے کیس میں درخواست ضمانت مسترد کردی۔
عدالت میں جہلم میں ترقیاتی منصوبے میں کرپشن کیس کی سماعت ہوئی۔
نیب پراسیکیوٹر نے…