براؤزنگ پاکستان
پاکستان
بانی پاکستان کی برسی۔۔۔ عظیم قائد کو قوم کبھی بُھلا نہیں سکتی
کراچی:بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا 76 واں یوم وفات انتہائی عقیدت و احترام سے آج منایا جارہا ہے۔ اس موقع پر سرکاری اور نجی سطح پر مختلف تقریبات کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔
محمد علی جناح کو 1937 میں مولانا مظہرالدین نے ’قائداعظم‘…
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین رہا
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کو رہا کردیا گیا۔
اسلام آباد پولیس کے مطابق بیرسٹر گوہر کو تھانہ سنگجانی کے مقدمے میں ڈسچارج کردیا گیا ہے۔
دھیان رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی چیئرمین…
کل پارلیمنٹ میں جو ہوا اس پر ہر صورت ایکشن ہوگا، اسپیکر ایاز صادق
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے پارلیمنٹ کے احاطے سے ہونے والی گرفتاریوں پر ایکشن لینے کا اعلان کردیا۔
قومی اسمبلی کے اجلاس میں اراکین پارلیمنٹ نے گزشتہ رات کے واقعے پر بات کی جس پر ایاز صادق نے کہا کہ کل رات پارلیمنٹ میں…
علی امین گنڈاپور 8 گھنٹے غائب رہنے کے بعد منظرعام پر آگئے
پشاور: خیبر پختون خوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور 8 گھنٹے غائب رہنے کے بعد منظرعام پر آگئے اور ان سے ٹوٹے ہوئے رابطے بھی بحال ہوگئے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا علی امین گنڈاپور رات دیر گئے اسلام آباد سے پشاور کے لیے…
ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری جاں بحق، مقابلے میں ڈاکو مارا گیا
کراچی: پولیس مقابلے میں ڈاکو ہلاک جب کہ ملزم کی فائرنگ سے شہری جاں بحق۔
پولیس کے مطابق سائٹ سپر ہائی وے میں پولیس مقابلہ ہوا، جس میں ایک ڈاکو مارا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ شہری کاشف بھی ڈاکوؤں کی فائرنگ کی زد میں آکر اپنی زندگی سے ہاتھ…
رؤف حسن کی غیر ملکی فرد کیساتھ پاکستان مخالف گفتگو منظرعام پر آگئی
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل رؤف حسن اور بھارتی تجزیہ نگار راہول رائے چوہدری کی پاکستان کے خلاف گفتگو منظرعام پر آگئی۔
پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل رؤف حسن کے امریکی صحافی رائن گرِم، بھارتی صحافی کرن تھاپر، مائیکل کوگل مین کے بعد…
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع لینے سے معذرت
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے اپنی مدت ملازمت میں توسیع لینے سے معذرت کرلی۔
نئے عدالتی سال کے آغاز پر سپریم کورٹ میں فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کے بعد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی۔
صحافی نے…
عمران خان کی جانب سے اسرائیلی حکام کو پیغامات بھیجنے کا انکشاف
تل ابيب: اسرائیلی اخبار میں شائع مضمون میں عمران خان کو پاکستان اسرائیل تعلقات استوار کرنے کے لیے موزوں ترین شخصیت قرار دے دیا گیا۔
ٹائمز آف اسرائیل میں شائع بلاگ برسلز سے تعلق رکھنے والی بین الاقوامی تعلقات کی خاتون محقق عینور بشیروفا نے…
پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب کا استعفیٰ منظور
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما عمر ایوب کا بطور پارٹی سیکریٹری جنرل استعفیٰ منظور کرلیا گیا۔
اپنے بیان میں عمر ایوب نے کہا کہ میں بانی پی ٹی آئی کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے میرا استعفیٰ منظور کیا۔ انہوں نے بتایا کہ اپوزیشن لیڈر، کیس…
کراچی چڑیا گھر کی مادہ بنگال ٹائیگر چل بسی
کراچی: شہر قائد کے چڑیا گھر میں مادہ بنگال ٹائیگر چل بسی۔
کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) حکام کے مطابق مرنے والی مادہ بنگال ٹائیگر کی عمر 30 سال تھی، جس کی طبعی موت ہوئی ہے۔
کے ایم سی حکام نے بتایا کہ مادہ بنگال ٹائیگر کی عمریں…