براؤزنگ پاکستان
پاکستان
پاک، بھارت میں آئندہ کشیدگی پر صورتحال انتہائی خطرناک ہوسکتی ہے، جنرل ساحر شمشاد
راولپنڈی: جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان آئندہ کشیدگی ہوئی تو صورت حال انتہائی خطرناک ہوسکتی ہے۔
جنرل ساحر شمشاد نے کہا کہ پاکستان اور بھارت 22 اپریل سے پہلے کی صورت حال پر واپس آگئے۔…
پاکستان میں اتحاد کی خاطر کسی بھی وقت مذاکرات کے لیے تیار ہوں،عمران خان
راولپنڈی: پی ٹی آئی کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کے دروازے کھلے ہیں، پاکستان کی خاطر کچھ لو اور کچھ دو کے لیے تیار ہوں۔
پی ٹی آئی سینیٹر علی ظفر نے عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے…
مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کا رشتہ لاہور میں طے
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر اعوان کے بیٹے جنید صفدر کا رشتہ دوبارہ طے ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق جنید صفدر کا رشتہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے عزیزوں میں طے ہوا ہے، جنید کا جس فیملی میں رشتہ طے ہوا ہے وہ لاہور میں قیام…
پاکستان کا پہلے سرکاری اسٹرٹیجک بِٹ کوائن ریزرو قائم کرنے کا اعلان
اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے پہلے سرکاری حمایت یافتہ بٹ کوائن ریزرو کا اعلان کردیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ اسٹرٹیجک بٹ کوائن ریزرو کا اعلان وزیراعظم کے خصوصی معاون برائے بلاک چین اور کرپٹو اور پاکستان کرپٹو کونسل (پی سی سی)…
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور آذربائیجان کے وزیرِ دفاع کے درمیان اہم ملاقات
راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نشانِ امتیاز (ملٹری) نے لچین، آذربائیجان میں آذربائیجان کے وزیرِ دفاع کرنل جنرل حسنوف ذاکر اسگر اوغلو سے ملاقات کی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں…
بھارت 24 کروڑ پاکستانیوں کا پانی کبھی نہیں روک پائے گا، وزیراعظم
باکو: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پانی 24 کروڑ لوگوں کی لائف لائن ہے، بھارت پاکستان کا پانی روکنا چاہتا ہے جو کبھی نہیں ہوپائے گا۔
وزیراعظم شہباز شریف کا آذربائیجان کے قومی دن کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا، آذربائیجان…
یوم تکبیر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی
اسلام آباد: کل یوم تکبیر کے موقع پر ملک بھرمیں عام تعطیل ہوگی۔ وفاقی حکومت نے یوم تکبیر کے موقع پر تعطیل کا اعلان چند روز قبل کیا تھا۔
جن اسکولوں مِیں یوم تکبیرکی تقریب ہوگی، صرف وہ اسکول 2 گھنٹے کھلیں گے۔
دھیان رہے کہ وفاقی حکومت نے…
وزیراعظم شہباز شریف ایران کا دورہ مکمل کرکے آذربائیجان پہنچ گئے
باکو: دوست ممالک کے دورے کے اگلے مرحلے میں ایران کا دورہ مکمل کرکے وزیراعظم شہباز شریف آذربائیجان پہنچ گئے۔
وزیراعظم شہباز شریف آذربائیجان کے صدر کی دعوت پر لاچین کے ہوائی اڈے پہنچے، جہاں آذربائیجان کے وزیر خارجہ اور پاکستانی سفیر قاسم…
عمران کا پھر پولی گراف اور فوٹوگرامیٹک ٹیسٹ کرانے کا عدالتی حکم
لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے 12 مقدمات میں ایک بار پھر بانی پی ٹی آئی عمران خان کا پولی گراف اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ دوبارہ کرانے کا حکم دے دیا۔
اے ٹی سی کے جج منظر علی گل نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی۔ لاہور…
پارٹی بڑی تحریک کی تیاری کرے، عمران خان
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ جو بھی ٹارچر کرلیں غلامی تسلیم نہیں کروں گا، ساری زندگی جیل میں بھی رکھ لیں نہیں جھکوں گا، پارٹی بڑی تحریک کی تیاری کرے۔
اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج بانی نے تین…