براؤزنگ پاکستان

پاکستان

بھارت کی آبی جارحیت: ستلج میں سیلاب، ہزاروں لوگوں کی نقل مکانی

بہاول نگر: بھارت کی جانب سے ایک بار پھر آبی جارحیت کا مظاہرہ کیا گیا ہے۔ دریائے ستلج میں بھارت کی جانب سے چھوڑے گئے پانی کے باعث اونچے درجے کا سیلاب آگیا، جس کے بعد ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔ قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے (پی ڈی ایم…

ایم کیو ایم کے سینئر رہنما کنور نوید جمیل انتقال کرگئے

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے ڈپٹی کنوینر کنور نوید جمیل طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ ایم کیو ایم کے ترجمان کے مطابق کنور نوید جمیل نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے۔ واضح رہے کہ کنور نوید جمیل برین ہیمبرج کے باعث کئی ماہ…

قانون کی حکمرانی پر سمجھوتہ نہیں ہونے دیں گے، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ ملکی اور غیر ملکی سطح پر کیے گئے وعدوں کو پورا کریں گے اور معاشی مسائل کے حل کے لیے بہترین اقدامات کریں گے۔ انہوں نے نئی نگراں کابینہ کے پہلے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ پاکستان زرعی…

اقلیتوں کیخلاف عدم برداشت اور انتہائی رویے کے واقعات کی کوئی گنجائش نہیں، آرمی چیف

اقلیتوں کیخلاف عدم برداشت اور انتہائی رویے کے واقعات کی کوئی گنجائش نہیں، آرمی چیفراولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے گزشتہ روز جڑانوالہ میں پیش آنے والے واقعے کو انتہائی افسوس ناک اور ناقابل برداشت قرار دیا ہے۔ انٹر سروسز…

نگراں وفاقی کابینہ کے 18 ارکان نے حلف اٹھالیا

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق 18 رکنی نگراں وفاقی کابینہ کی حلف برداری تقریب ایوان صدر میں ہوئی، جہاں صدر مملکت عارف علوی نے کابینہ اراکین سے حلف لیا۔ اس تقریب میں نگراں وزیراعظم…

جڑانوالہ واقعے میں ملوث عناصر کو معاف نہیں کیا جائے گا، دفتر خارجہ

اسلام آباد: پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ جڑانوالہ میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعے میں ملوث افراد کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے فیصل آباد…

فیٹف گرے لسٹ سے نجات، پاکستان کو 100 ارب روپے کا فائدہ

اسلام آباد: پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکالنے کے لیے 47 انتہائی حساس فنانشل رپورٹس اور 91 اہم ترین فنانشل انٹیلی جنس معلومات اینٹی منی لانڈرنگ ایجنسیوں سے انٹیلی جنس بیورو نے شیئر کیں، جن پر عمل درآمد سے پاکستان گرے لسٹ سے نکل…

پاکستان بھر میں ای پاسپورٹ کے اجرا کی شروعات

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے بعد ملک بھر میں ای پاسپورٹ کے اجراء شروع کردیا گیا۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کے مطابق ای پاسپورٹ کے لیے فیس شیڈول جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق 5 سال کے لیے 36 صفحات کے پاسپورٹ کی فیس 9 ہزار…

نگراں کابینہ کی تشکیل کا پہلا مرحلہ مکمل، حلف برداری آج

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی نگراں کابینہ کی تشکیل کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا اور اس سلسلے میں حلف برداری آج ہوگی۔ ذرائع کے مطابق کابینہ کی تشکیل کے لیے پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے اور اس سلسلے میں نگراں کابینہ آج شام 5 بجے…

پاکستان ریلوے کے کرایوں میں 10 فیصد اضافہ

لاہور: نگراں حکومت نے اقتدار سنبھالتے ہی عوام پر پٹرول بم برسادیا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان ریلوے نے بھی ٹرین کے کرایوں میں 10 فیصد اضافہ کردیا ہے۔ محکمہ ریلوے نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق تمام میل،…