براؤزنگ پاکستان
پاکستان
پی ٹی آئی سربراہ کی توشہ خانہ ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے پی ٹی آئی سربراہ کی توشہ خانہ ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد کردی۔
سپریم کورٹ کے جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل تین رکنی بینچ نے توشہ خانہ کیس کے خلاف چیئرمین پی…
بچوں کی موج مستیاں ختم، گرما تعطیلات کے بعد اسکولز کھل گئے
کراچی: بچوں کی موج مستی ختم، تعلیمی ادارے کھل گئے، سیرسپاٹوں کے دن لد گئے اب ہوگی صرف پڑھائی۔ کراچی میں موسم گرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد نجی اور سرکاری اسکول کھل گئے۔
کراچی کے اسکولز میں آج سے تدریسی عمل شروع ہوگیا۔ پہلے دن مختلف…
ہم پاکستان کی ترقی اور اسے اوپر لے جانا چاہتے ہیں، آرمی چیف
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کی ترقی اوراسے اوپر لے جانا چاہتے ہیں۔
اسلام آباد میں منرل سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے جنرل عاصم منیر نے قرآن پاک کی آیات اور علامہ اقبال کے اشعار کے ساتھ تقریر کا آغاز کیا۔…
سانحہ 9 مئی: عمران خان کی جمعہ کو جے آئی ٹی میں طلبی
اسلام آباد: سانحہ 9 مئی کے حوالے سے قائم کردہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے 9 مئی کو جناح ہاؤس پر حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو جمعہ کو طلب کرلیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی کو تمام نامزد مقدمات میں طلب کیا…
شرجیل میمن کا کراچی میں پیپلز بس سروس کے نئے روٹ کا اعلان
کراچی: وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن نے پیپلز بس سروس کے نئے روٹ کا اعلان کردیا۔
صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن کے مطابق نیا روٹ آر 12 کھوکھراپار ملیر تا صدر 35 کلومیٹر پر محیط ہوگا، روٹ آر 12 پر بس سروس آج دن 3:00 بجے سے…
عوام پر پھر پٹرول بم گرادیا گیا، پٹرولیم مصنوعات 20 روپے مہنگی
اسلام آباد: عوام پر ایک بار پھر پٹرول بم گراتے ہوئے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں لگ بھگ 20 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ کردیا گیا۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی بڑھائی گئی قیمتوں کا اعلان کیا۔
اسحاق ڈار کے…
پی ٹی آئی نے پرویز خٹک کے بیٹے کو بھی پارٹی سے نکال دیا
پشاور: پی ٹی آئی نے سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کے بعد ان کے بیٹے اسحاق خٹک اور ایم این اے عمران خٹک کو بھی پارٹی سے نکال دیا۔
اسحاق اور عمران خٹک کی پارٹی رکنیت ختم کرنے کے حوالے سے سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب کے دستخط سے باقاعدہ…
باجوڑ دھماکا: 54 افراد شہید، حملہ آوروں تک پہنچ چکے، سربراہ سی ٹی ڈی
باجوڑ: گزشتہ روز باجوڑ میں خودکُش دھماکے کے مزید 3 زخمی دم توڑ گئے، جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئی ہے۔
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے دھماکے کے مزید تین زخمیوں کے دم توڑنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دھماکے میں 90 سے زائد زخمی مختلف…
آرمی ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ سے منظور، فوج کو بدنام کرنے پر قیدو جرمانہ ہوگا
اسلام آباد: سینیٹ میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا گیا۔
چیئرمین صادق سنجرانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس ہوا، جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظوری کے لیے پیش کیا، جسے ایوان نے منظور کرلیا۔
بل کے متن کے مطابق…
حکومت نے نگراں حکومت کے اختیارات کے معاملے پر اتحادیوں کو منالیا
اسلام آباد: حکومت نے نگراں حکومت کے اختیارات کے معاملے پر اتحادیوں کو راضی کرلیا ہے۔
نگراں حکومت اور نگراں وزیراعظم کے اختیارات کے معاملے پر انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کا اجلاس چیئرمین ایاز صادق کی سربراہی میں ہوا، جس میں وفاقی وزیر قانون…