براؤزنگ پاکستان

پاکستان

کراچی: چار بچیوں نے زیادتی کے ملزم کو شناخت کرکے بیان قلمبند کروادیا

کراچی: شہر قائد کے علاقے قیوم آباد میں کمسن بچوں سے زیادتی کرنے والے ملزم کے خلاف متاثرہ بچیوں نے عدالت میں بیان قلم بند کروادیا۔ کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں مقدمے کی سماعت ہوئی، جہاں متاثرہ 4 بچیوں نے جج کے روبرو ملزم شبیر…

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ طے

ریاض: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دارالحکومت ریاض میں باہمی دفاعی معاہدہ ہوگیا۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور وزیرِاعظم شہباز شریف نے پاکستان اور سعودی عرب کے مابین اسٹرٹیجک باہمی دفاعی معاہدے (SMDA) معاہدے پر دستخط کیے۔ یہ معاہدہ…

سو بچوں سے زیادتی کے ملزم پر پیشی کے دوران تھپڑوں کی برسات

کراچی: عدالت نے متعدد بچوں سے زیادتی کرنے والے ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع کردی۔ کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی، پولیس نے 7 مقدمات میں نامزد ملزم شبیر تنولی کو عدالت میں پیش کیا، جہاں متاثرہ بچیوں…

کراچی میں اسکول کی خواتین اساتذہ کا طالبعلم اور والدہ پر وحشیانہ تشدد

کراچی: پاپوش نگر میں واقع نجی اسکول میں بچے اور اُس کی والدہ پر تشدد کا ایسا افسوس ناک واقعہ پیش آیا، جس نے نہ صرف بچے کے والدین بلکہ پورے علاقے کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ یہ واقعہ اساتذہ کے کردار پر اُنگلی اُٹھانے کا باعث بن گیا ہے۔ عینی…

پاک فوج کا خضدار میں آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع خضدار میں پاک فوج نے 14 اور 15 ستمبر کی درمیانی شب انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر کامیاب آپریشن کرتے ہوئے بھارت کے حمایت یافتہ ’’فتنہ الہندوستان‘‘ کے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی…

پاکستان میں سیلاب: ملالہ کا تعلیم کیلئے 2 لاکھ ڈالر گرانٹ کا اعلان

لندن: بین الاقوامی شہرت کی حامل، نوبل انعام یافتہ پاکستان سے تعلق رکھنے والی سماجی کارکن ملالہ یوسف زئی نے پاکستان میں سیلاب کے بعد ادارہ تعلیم و آگاہی کے لیے 2 لاکھ ڈالر گرانٹ کا اعلان کردیا۔ ملالہ یوسف زئی نے سوشل میڈیا پر بیان جاری…

چاہے کوئی بھی ہو، خودمختاری پر حملے کا ہر قیمت پر دفاع کریں گے، نائب وزیراعظم

دوحہ: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان جوہری طاقت ہے، خودمختاری پر حملہ ہوا تو ہر قیمت پر دفاع کریں گے، چاہے کوئی بھی ملک ہو۔ قطری دارالحکومت دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی سربراہ کانفرنس کے موقع پر عرب ٹی وی الجزیرہ…

خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، بھارتی حمایت یافتہ 31 خوارج ہلاک

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختون خوا میں 2 مختلف کارروائیوں کے دوران 31 دہشت گرد ہلاک کردیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 13 اور 14 ستمبر کو سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 2 مختلف کارروائیاں کیں جن میں…

افغانستان خارجیوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرلے، وزیراعظم

بنوں: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغانستان کو واضح کر دیا گیا ہے کہ خارجیوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کر لیں۔ سیکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بنوں کا دورہ کیا، وزیراعظم اور فیلڈ…

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا بنوں کا اہم دورہ

بنوں: چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر بنوں کے اہم دورے پر ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بنوں کے اہم دورے پر ہیں اور وزیراعظم شہباز شریف بھی بنوں پہنچ رہے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اور آرمی…