براؤزنگ پاکستان
پاکستان
صدر پی ٹی آئی پرویز الٰہی اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی پھر گرفتار
راولپنڈی: پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی پھر گرفتار کرلیا گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا، پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کرلیا گیا، اس بار…
پٹرولیم قیمت بڑھنے پر پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ
اسلام آباد/ کراچی/ لاہور/ پشاور/ کوئٹہ: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی ملک بھر میں پبلک ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں من مانا اضافہ کردیا گیا۔
گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافے سے اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں بھی اچانک اضافے نے…
حکومت کا غریبوں کو ایک اور تحفہ، پٹرول 26.02 اور ڈیزل 17.34 روپے مزید مہنگا
اسلام آبادٜ نگراں حکومت نے ایک بار پھر غریب عوام پر پٹرول بم برسادیا، پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 26 روپے سے زائد اضافہ کردیا گیا۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق آئندہ پندرہ روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ…
غیرقانونی طور پر پاکستان آنے والوں کے لیے کوئی جگہ نہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ بجلی کے دو سو یونٹس پر ریلیف کے حوالے سے فیصلہ جلد کریں گے۔
وزیراعظم انوار کاکڑ نے اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا کہ پاکستان میں غیرقانونی طور پر آنے والے افراد کے…
نیب ترامیم کالعدم قرار، سیاست دانوں پر بدعنوانی کے مقدمات بحال
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے بے نامی کی تعریف، آمدن سے زائد اثاثوں اور بار ثبوت استغاثہ پر منتقل کرنے کی نیب ترمیم کالعدم قرار دے دی، چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔
فیصلے سے آصف علی زرداری کے جعلی اکاؤنٹ کیسز واپس…
کوئٹہ: فائرنگ کے تبادلے میں صوبیدار شہید، 3 دہشت گرد جہنم واصل
کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت میں فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک صوبیدار شہید اور 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 14 ستمبر کی شام کوئٹہ کے علاقے ولی تنگی میں دہشت…
بلوچستان میں دھماکا، جے یو آئی ف کے رہنما حافظ حمداللہ زخمی
کوئٹہ: مستونگ میں دھماکے کے نتیجے میں جمعیت علماء اسلام (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ زخمی ہوئے۔
پولیس ذرائع کا بتانا ہے کہ دھماکا بلوچستان کے ضلع مستونگ میں حافظ حمداللہ کی گاڑی کے قریب ہوا ہے، جس میں وہ زخمی ہوئے، حافظ حمد اللہ کو فوری طبی…
سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کی درخواست ضمانت مسترد
اسلام آباد: سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔
پاکستان تحریک انصاف کے وکلا کی جانب سے خصوصی عدالت میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی…
صدر علوی کی ملک میں 6 نومبر کو عام انتخابات کرانے کی تجویز
اسلام آباد: ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے صدر مملکت عارف علوی نے 6 نومبر کی تاریخ تجویز کردی۔
صدر عارف علوی نے چيف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے نام خط لکھا ہے، جس میں کہا ہے کہ میں نے 9 اگست کو وزیراعظم کے مشورے پر قومی اسمبلی کو…
چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے چیف جسٹس ہاؤس خالی کردیا
اسلام آباد: ججز کالونی میں واقع چیف جسٹس ہاؤس عمر عطا بندیال نے خالی کردیا۔
چیف جسٹس پاکستان عمرعطا بندیال 16 ستمبر کو ریٹائر ہوجائیں گے، انہوں نے ججز کالونی میں چیف جسٹس ہاؤس خالی کردیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال ججز…