براؤزنگ پاکستان
پاکستان
خاور فرید مانیکا اینٹی کرپشن کے ہاتھوں گرفتار
لاہور: اینٹی کرپشن نے خاور فرید مانیکا کو سرکاری اراضی پر قبضے کے معاملے پر گرفتار کرلیا۔
ترجمان اینٹی کرپشن نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ خاور مانیکا کو سرکاری رقبے پر ناجائز تعمیرات کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔
ترجمان کے…
عدالت عالیہ کا چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔
عمران خان کی اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس…
نواز شریف کیساتھ قانون کے مطابق سلوک ہوگا، نگراں وزیر اطلاعات
کراچی: نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ نواز شریف جیل توڑ کر نہیں بلکہ حکومت کی اجازت سے باہر گئے، واپسی پر ان کے ساتھ قانون کے مطابق سلوک ہوگا، نواز شریف حفاظتی ضمانت لیں یا نہیں فیصلہ وہ خود کریں گے۔
نگراں وزیر اطلاعات…
غریب پاکستانیوں میں بڑا اضافہ، تعداد ساڑھے 9 کروڑ ہوگئی: عالمی بینک
اسلام آباد: عالمی بینک نے بڑا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ساڑھے 9 کروڑ پاکستانی اس وقت غربت کی زندگی گزار رہے ہیں۔
عالمی بینک نے پاکستان کی معیشت کی حالت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے زور دیا کہ وہ اپنی مقدس گائیوں زراعت اور رئیل اسٹیٹ…
اصلاحات لارہے، آئندہ دنوں میں بجلی کے بل زیادہ نہیں آئیں گے، وزیراعظم
نیویارک: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ ہم توانائی کے شعبے میں اصلاحات لارہے ہیں، امید ہے آنے والے دنوں میں بجلی کے بل زیادہ نہیں آئیں گے۔
یہ بات انہوں نے نیویارک میں میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔ نگراں وزیراعظم اقوام…
پی پی نے سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کی پارٹی رکنیت معطل کردی
لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی نے سابق گورنر پنجاب، سینئر قانون دان اور سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن لطیف کھوسہ کی پارٹی رکنیت معطل کردی۔
ترجمان پیپلز پارٹی کی جانب سے لطیف کھوسہ کی پارٹی رکنیت معطل کرنے کی تصدیق کی گئی ہے۔
پیپلز پارٹی کے…
چیئرمین پی پی بلاول بھٹو کی سالگرہ پر خوبصورت پینٹنگ تیار
کراچی: اے بی رئیس نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی متحرک قیادت اور پاکستانی عوام کے لیے لگن نے بہت سے لوگوں کو متاثر کیا، جن میں لیاری کی باصلاحیت فنکار برادری بھی شامل ہے، اے بی رئیس نے چیئرمین پی پی کے اعزاز میں ایک خوبصورت پینٹنگ بنائی۔…
الیکشن کمیشن کا اگلے سال جنوری میں عام انتخابات کرانے کا اعلان
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے جنوری 2024 کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کروانے کا اعلان کردیا۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ حلقہ بندیوں کے کام کا جائزہ لے کر فیصلہ کیا کہ حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست 27 ستمبر کو شائع…
سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی سیل کردی گئی
راولپنڈی: گرفتار سابق وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی خالی کرواکر سیل کردی گئی۔
متروکہ وقف املاک بورڈ نے صبح سویرے ایف آئی اے اور پولیس کی بھاری نفری کی موجود گی میں آپریشن کیا۔
ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر آصف…
ربیع الاول کی مناسبت سے انجینئر حمیر میمن کی ٹرانسمیشن کی مقبولیت میں اضافہ
کراچی: ماہ ربیع الاول کی آمد کے ساتھ ہی ہر سُو جشن آمد رسول کے سلسلے میں تیاریاں جوش و خروش سے جاری ہیں۔ امت مسلمہ نبی محترم صلی اللہ علیہ وسلم کا جشن ولادت انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ مناتی ہے۔ اس بار انجینئر حمیر میمن کو عاشقان رسول کے…