براؤزنگ پاکستان

پاکستان

بحیرۂ عرب میں موجود ڈپریشن سمندری طوفان تیج میں بدل گیا

کراچی: بحیرۂ عرب کے جنوب مغرب میں موجود ڈپریشن سمندری طوفان تیج میں تبدیل ہوگیا۔ سائیکلون وارننگ سینٹر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سمندری طوفان کراچی کے جنوب مغرب میں 1850 کلومیٹر اور گوادر کے جنوب اور جنوب مغرب سے 1720 کلومیٹر دُور ہے۔…

ہم انصاف چاہتے ہیں، سب اللہ پر چھوڑتا ہوں: نواز شریف

دبئی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم انصاف چاہتے ہیں اور پہلے بھی کہا کہ سب اللہ پر چھوڑا ہے اب بھی اللہ پر چھوڑتا ہوں۔ نواز شریف نے پاکستان روانگی سے قبل دبئی ایئرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج 4…

چار سال کی خودساختہ جلاوطنی کے بعد نواز شریف پاکستان پہنچ گئے

لاہور: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف چار سال کی خودساختہ جلاوطنی کے بعد پاکستان پہنچ گئے۔ سینیٹر اسحاق ڈار اور لیگی رہنماؤں نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔ نواز شریف جہاز سے باہر آکر اسٹیٹ لاؤنج پہنچ گئے۔…

پی ٹی آئی رہنما کامران بنگش پشاور میں اپنے گھر سے گرفتار

پشاور: پولیس نے پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر کامران بنگش کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق سابق صوبائی وزیر تعلیم کامران بنگش کو چمکنی میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ کامران بنگش کو ابتدائی طور پر…

حکومت کا اخراجات میں بڑے پیمانے پر کمی کا فیصلہ

اسلام آباد: نگراں وفاقی حکومت نے صوبوں کی جانب سے رواں مالی سال کے دوران 600 ارب روپے سرپلس ظاہر کرنے اور وفاق کے مالیاتی خسارے میں کمی کی شرط پوری کرنے کے لیے اخراجات میں بڑے پیمانے پر کمی کا فیصلہ کیا ہے جب کہ ترقیاتی پروگرام کے نئے…

کراچی میں کل سے گرمی میں اضافے کا امکان

کراچی: شہر قائد میں کل سے گرمی بڑھنے کی پیش گوئی کردی گئی۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں ہفتے سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں آئندہ تین روز کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔…

عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق درخواست الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سماعت کے لیے مقرر کردی، توہین الیکشن کمیشن کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے…

سابق وزیراعظم نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری معطل، حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے احتساب عدالت کی جانب سے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل ہونے کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھی 24 اکتوبر تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں احتساب عدالت نے نواز شریف کے 24 اکتوبر تک…

قائد ن لیگ نواز شریف کا حفاظتی ضمانت کیلیے عدالت عالیہ سے رجوع

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں حفاظتی ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں نواز شریف نے درخواست دائر کرتے ہوئے…

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

راولپنڈی: سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ خصوصی عدالت کے جج نے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کی، جس میں عدالت نے گزشتہ سماعت پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے آج کی تاریخ مقرر کر رکھی…