براؤزنگ پاکستان
پاکستان
آئندہ ہفتے سرمایہ کاری سے متعلق اچھی خبریں ملیں گی، وزیراعظم
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے ہماری حکومت نج کاری پر فوکس کررہی ہے اور پی آئی اے کی نج کاری اولین ترجیح ہے۔
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا خصوصی سرمایہ کاری سہولت کاری کونسل…
پاکستانی نژاد امریکی تنویر احمد کا فروغ علم کیلئے 9 ملین ڈالر کا عطیہ
نیویارک: امریکا میں مقیم پاکستانی نژاد بزنس مین تنویر احمد نے 9 ملین ڈالر ( 2.5 بلین روپے ) پاکستانی یونیورسٹی کو عطیہ کردیے۔
پاکستانی کاروباری شخصیت کی جانب سے عطیہ رقم سے نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد کے ضرورت مند…
پی ٹی آئی 20 روز میں انٹرا پارٹی الیکشن کرائے ورنہ بلے کا نشان نہیں ملے گا: الیکشن کمیشن
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے انتخابی نشان سے متعلق درخواست پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فیصلہ سنادیا۔
الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق پی ٹی آئی کو 2 اگست کو نوٹس جاری کیا تھا کہ انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر پی ٹی آئی…
عمران، زلفی، گوگی سمیت 29 ساتھیوں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش
اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں عمران خان، بشریٰ بی بی، فرح گوگی، مراد سعید، علی امین گنڈا پور، شیخ رشید سمیت 29 افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) پر ڈالنے کی سفارش کی گئی ہے۔
وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے ای سی ایل کا…
معروف سماجی شخصیت ڈاکٹر فرحان عیسیٰ کا وائس آف سندھ کا دورہ
کراچی: معروف سماجی شخصیت اور عیسیٰ لیبارٹریز کے سی ای او ڈاکٹر فرحان عیسیٰ نے وائس آف سندھ کا دورہ کیا، اس دورے کے موقع پر وائس آف سندھ کے پیٹرن انچیف عبدالغنی دادا بھوائے نے انہیں سووینئر پیش کیا۔ ڈاکٹر فرحان عیسیٰ نے بھی اُنہیں ٹرک آرٹ کا…
سائفر کیس: عمران کی اپیل پر جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن کالعدم، جج کی تعیناتی درست قرار
اسلام آباد: عدالت عالیہ نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے خلاف سائفر کیس میں جیل ٹرائل کا 29 اگست کا نوٹیفکیشن کالعدم اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے جج کی تعیناتی درست قرار دے دی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ…
عمران خان نے پیری مریدی کی آڑ میں ہمارا گھر برباد کردیا، خاور مانیکا
اسلام آباد: خاور فرید مانیکا نے سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کا کہنا تھا کہ میری شادی 1989 میں ہوئی، ہمارا بڑا ہنستا بستا…
صارفین پر 40 ارب کا بوجھ ڈالنے کی تیاری، بجلی مہنگی ہونے کا اندیشہ
اسلام آباد: ملک میں بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا خدشہ ہے، جس سے صارفین پر 40 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی صارفین پر 40 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کی جارہی ہے۔ اس سلسلے میں بجلی کی قیمت 3…
حکومت بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے ہم غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی بچوں کا ہولو کاسٹ دیکھ رہے ہیں۔
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا اسلام آباد میں بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…
ادب فیسٹیول کے دو روزہ پروگرام کی تفصیلات کا اعلان
کراچی: پاکستان میں ادب فیسٹیول کی علمبردار، کراچی اور اسلام آباد لٹریچر فیسٹیول کی بانی، ادب فیسٹیول کی بانی اور ڈائریکٹر امینہ سید نے آج ایک پُروقار پریس کانفرنس میں پانچویں ادب فیسٹیول کے مقررین کے ناموں اور دیگر تفصیلات کا اعلان کردیا،…