براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
معیشت بہتری کی جانب گامزن، ہم پاکستان کی تقدیر بدلیں گے، وزیراعظم
ڈیرہ غازی خان: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ایک سیاست دان کہتا تھا کہ شہباز شریف باہر پیسے مانگنے جاتا ہے، میں پوچھتا ہوں کہ آپ کیا باہر پیسے بانٹنے جاتے تھے؟
ڈیرہ غازی خان میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ ڈیرہ غازی…
حکومت کا بجلی 10 روپے فی یونٹ تک سستی کرنے کا منصوبہ تیار
اسلام آباد: مہنگی بجلی کے ستائے عوام کے لیے خوش خبری، حکومت نے بجلی 10 روپے فی یونٹ تک سستی کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا۔
ذرائع کے مطابق عوام کو بلز میں سہولت دینے کے لیے بجلی 8 سے 10 روپے فی یونٹ سستی کرنے کا حکومتی منصوبہ تیار ہے، جس کے تحت…
آرمی چیف کا دورۂ برطانیہ، سوشل میڈیا پر منفی مہم کیخلاف کارروائی کا حکومتی اعلان
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں چیف آف آرمی اسٹاف کو ملنے والی عزت اور وقار پی ٹی آئی کو ہضم نہیں ہوا، احتجاج اور سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
نجی ٹی وی کے مطابق…
رائٹ سائزنگ کا پلان تیار، ملک بے جا مراعات کا متحمل نہیں ہوسکتا، وزیر خزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے ملک بے جا مراعات کا متحمل نہیں ہوسکتا، رائٹ سائزنگ کا مکمل پلان تیار کر لیا ہے۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا ریٹیلرز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا، ملک کی معیشت درست سمت میں جارہی…
چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کی میزبانی میں 29 سال بعد میگا ایونٹ کا آغاز
کراچی: بالآخر پاکستان میں میگا ایونٹ کا آغاز ہوگیا، نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے میچ سے قبل پاک فضائیہ کے فلائنگ پاسٹ نے تماشائیوں کے دل موہ لیے۔
میچ کے آغاز سے پہلے پاک فضائیہ کی جانب سے شاندار…
وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی میں بڑھتے حادثات پر کانفرنس بلالی
کراچی: سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے شہر میں حادثات اور امن و امان کے معاملے پر کانفرنس بلالی۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے بلائی جانے والی کانفرنس میں سیاسی جماعتوں سمیت پولیس کے اعلیٰ حکام بھی شریک ہوں گے۔
وزیراعلیٰ…
مصطفیٰ کو اسکی گاڑی میں بلوچستان لیجاکر جلایا گیا، ملزم شیراز کے بڑے انکشافات
کراچی: مصطفیٰ قتل کیس کے دوسرے ملزم شیراز سے متعلق تفتیشی رپورٹ سامنے آگئی۔
نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ تفتیشی رپورٹ کے مطابق ملزم شیراز اور ارمغان بچپن کے دوست ہیں اور اسکول میں ساتھ پڑھتے تھے، اسکول کے بعد اب ڈیڑھ سال قبل ارمغان سے شیراز کی…
مہنگائی سنگل ڈیجٹ پر، آئندہ دنوں میں مزید کم ہوگی، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں مہنگائی مزید کم کرنے کی نوید سنادی۔
شہباز شریف نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملکی معیشت کو ٹھیک کرنے کے لیے دن رات محنت کی ہے، مگر ابھی مزید محنت درکار ہے۔ آہستہ آہستہ عوام کو بہتر معیشت کے…
سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 15 خوارج ہلاک، لیفٹیننٹ سمیت 4 جوان شہید
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں دو الگ الگ کارروائیوں میں 15 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران لیفٹیننٹ محمد حسان سمیت 4 جوانوں نے بھی مادرِ وطن پر اپنی جان قربان کردی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات…
ٹرمپ مودی اعلامیے میں پاکستان کا حوالہ گمراہ کن ہے، پاکستان
اسلام آباد: پاکستان نے ٹرمپ مودی ملاقات کے مشترکہ اعلامیے میں پاکستان سے متعلق حوالے کو یک طرفہ، گمراہ کن، حیران کن اور سفارتی اقدار کے منافی قرار دے دیا۔
گزشتہ روز بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وائٹ ہاؤس میں امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے…