براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
علی امین گنڈاپور کو خیبر پختونخوا کا وزیراعلیٰ نامزد کردیا، عمران خان
راولپنڈی: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کو خیبر پختون خوا (کے پی کے) کا وزیراعلیٰ نامزد کردیا۔
سابق وزیراعظم عمران خان نے اڈیالہ جیل میں میڈیا سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ، پیپلز پارٹی اور ایم کیو…
میڈیا نے جلدبازی کی، انتخابی نتائج میں تاخیر دھاندلی نہیں، نگراں وزیراعظم
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ میڈیا نے انتخابی نتائج نشر کرنے میں کچھ زیادہ جلدبازی کی۔
انوار الحق کاکڑ نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چیلنجز کے باوجود جمہوری تسلسل خوش آئند ہے، انتخابات کے کامیاب انعقاد میں…
وزارت عظمیٰ: ن لیگ اور پی پی کے آج کسی نتیجے پر پہنچنے کا امکان
اسلام آباد: الیکشن 2024 کے نتائج مکمل ہوچکے، جس کے بعد سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کی پارٹی پوزیشن واضح ہوچکی اور اب حکومت سازی کے لیے جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق مرکز میں حکومت بنانے کے لیے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے…
آزاد امیدوار 100، ن لیگ 73 اور پی پی قومی اسمبلی کی 54 نشستوں پر کامیاب
اسلام آباد: ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں پولنگ کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔
عام انتخابات 2024 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی میں آزاد امیدوار 100 نشستیں لے کر سب سے آگے ہیں جب کہ مسلم…
پی ٹی آئی کے آزاد امیدوار قومی اسمبلی کی 65، ن لیگ 47 اور پی پی 34 نشستوں پر کامیاب
اسلام آباد/ کراچی/ لاہور/ پشاور/ کوئٹہ: پاکستان میں گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات میں پولنگ کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک قومی اسمبلی کے چند ہی حلقوں کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج سامنے آسکے ہیں۔
8 فروری کو جنرل الیکشن…
بلوچستان کے اضلاع میں الیکشن آفس کے باہر دھماکے، 24 افراد جاں بحق
کوئٹہ: بلوچستان کے اضلاع میں انتخابی امیدواروں کے دفاتر کے باہر دھماکوں میں 24 افراد جاں بحق اور 45 زخمی ہوگئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان اور خیبر پختون خوا دہشت گردوں کے حملوں کی زد میں ہیں، آج بلوچستان کے اضلاع پشین میں آزاد امیدوار…
9 مئی حملوں کا مقصد پاک فوج میں دراڑ ڈالنا تھا، کابینہ کمیٹی کی تحقیقات
اسلام آباد: نگراں وفاقی کابینہ کی اعلیٰ سطح کی کمیٹی کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ 9 مئی حملوں کا مقصد پاک فوج میں دراڑ ڈالنا تھا، حملے باقاعدہ سوچی سمجھی سازش تھے۔
ملک کے معروف انگریزی اخبار کی ایک رپورٹ میں ذرائع سے متعلق کہا گیا کہ 9…
اوگرا کی جانب سے گیس ٹیرف میں بڑا اضافہ
اسلام آباد: 2 فروری سے اوگرا نے سوئی ناردرن کے ٹیرف میں 35.1 اور سوئی سدرن کے ٹیرف میں 8.5 فیصد کا بڑا اضافہ کردیا۔
اوگرا نے اضافے کا نوٹیفکیشن منظوری کے لیے وفاقی حکومت کو اطلاق کے لیے بھجوادیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر گیس…
ڈی آئی خان میں تھانے چودھوان پر حملہ، 10 پولیس اہلکار شہید
ڈیرہ اسماعیل خان: ڈی آئی خان کے تھانہ چودھوان پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ چودھوان کی عمارت پر تعینات پولیس اہلکاروں کو دہشت گردوں نے رات گئے اسنائپر سے نشانہ…
دوران عدت نکاح کیس: عمران اور بشریٰ بی بی کو 7، 7 سال قید کی سزا
راولپنڈی: عمران خان اور بشریٰ بی بی کو دورانِ عدت نکاح کیس میں 7، 7 سال قید کی سزا سنادی گئی۔
اڈیالہ جیل میں غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی، جس میں معزز جج نے ملزمان کو پیش کرنے کا حکم دیا۔ اس موقع پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور…