براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
عدالت عظمیٰ معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی، چیف جسٹس
کراچی: چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی، معاشی معاملات میں سپریم کورٹ کو کوئی مہارت حاصل نہیں۔
کے ای ایس سی کی نجکاری کے خلاف سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جماعت اسلامی کی درخواست پر سماعت…
پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد جناح ہاؤس حملہ کیس سے بری
لاہور: 9 مئی سانحہ کے بعد گرفتار کی گئی پی ٹی آئی کی رہنما یاسمین راشد جناح ہائوس لاہور حملہ کیس سے بری کردی گئیں۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس سے…
جو نقصان ہونا تھا ہوچکا، اب پاکستان کو سروائیو کرنا ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بہت مشکل اصلاحات ہوچکی ہیں اور آئی ایم ایف معاہدے کی تاخیر میں کوئی تکنیکی وجہ نہیں۔
اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں سیاسی عدم استحکام سب سے نقصان دہ چیز…
پرویز الٰہی کی عدالت سے بریت، دوسرے مقدمے میں پھر گرفتاری
لاہور: پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی کو ایک مقدمے میں رہائی کا حکم ملنے کے فوراً بعد دوسرے مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا۔
لاہور کی ضلع کچہری میں پرویز الٰہی کے خلاف ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال…
عثمان بزدار نے سیاست اور پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا
کوئٹہ: پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ اور پی ٹی آئی کے رہنما عثمان بزدار نے سیاست اور پی ٹی آئی سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔
سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے 9 مئی کے واقعات کی مذمت کی۔
انہوں نے کہا کہ وہ فوج کے…
پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی گرفتار
لاہور: پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو لاہور میں ان کے گھر کے قریب سے گرفتار کیا گیا، پرویز الٰہی کو اینٹی کرپشن پولیس نے گرفتار کیا۔
ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز…
حکومت کا آئی ایم ایف سے موجودہ قرض پروگرام ختم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: بجٹ کے فوراً بعد حکومت نے اگلے پروگرام کے لیے آئی ایم ایف سے مذاکرات کا فیصلہ کرلیا۔
نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف سے موجودہ قرض پروگرام نامکمل ہی ختم کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔
موجودہ پروگرام 30 جون کو…
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی، روپیہ تگڑا
کراچی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بڑی گراوٹ دیکھنے میں آئی ہے، جس سے روپے کی قدر مستحکم ہوئی اور ڈالر 12 روپے سستا ہو کر 299روپے کا ہوگیا۔
بدھ کو اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ کم ہوکر 299روپے پر بند ہوا تھا جب کہ انٹربینک میں ڈالر…
پٹرول 8، ڈیزل 5 روپے سستا، ایل پی جی کی قیمت میں 37 روپے کلو کمی
اسلام آباد: عوام کے لیے بڑی خوش خبری، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت…
ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت آئی ایم ایف کا مینڈیٹ نہیں، پاکستان
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے آئی ایم ایف کے مشن چیف ناتھن پورٹر کے بیان کو پاکستان کے داخلی معاملات میں مداخلت قرار دے دیا۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا کا کہنا تھا…