براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
نئے مالی سال کا 14 ہزار 500 ارب کا بجٹ آج پیش ہوگا
اسلام آباد: 14 ہزار 500 ارب روپے کا نئے مالی سال کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار بجٹ تجاویز ایوان میں پیش کریں گے، وفاقی ترقیاتی بجٹ کا حجم 1150 ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے جو رواں سال کے مقابلے میں 31…
رواں مالی سال معاشی ترقی کی شرح 0.29 فیصد رہی، اقتصادی سروے
اسلام آباد: وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے قومی اقتصادی سروے پیش کرتے ہوئے بتایا کہ رواں مالی سال معاشی ترقی کی شرح 0.29 فیصد رہی۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار وزارت خزانہ میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کے ساتھ قومی اقتصادی سروے…
9 مئی کو شرپسندوں نے ریاستی رٹ کو چیلنج کیا، ثبوت موجود ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی کو شرپسندوں نے ریاست کی رٹ کو چیلنج کیا۔
ترک میڈیا کو انٹرویو میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ریاست کے خلاف سنگین اقدامات کی منصوبہ بندی کے شواہد موجود ہیں۔ مئی 9 کو شرپسندوں نے…
9 مئی کے منصوبہ سازوں کیخلاف قانون کی گرفت مضبوط کرنے کا وقت آگیا، فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کی زیرصدارت ہونے والے فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کے شرکا نے عزم کا اظہار کیا ہے کہ وقت آگیا ہے 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور ماسٹر مائنڈز کے خلاف قانون کی گرفت مضبوط کی جائے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ…
نئے بجٹ میں نان فائلرز پر ٹیکس میں اضافے کی تجویز
اسلام آباد: نئے مالی سال کے بجٹ میں نان فائلرز کے لیے ٹیکسوں میں اضافے کی تجویز ہے۔
ذرائع کے مطابق آٹو سیکٹر کے لیے پاکستان بزنس کونسل نے تجاویز دی ہیں کہ بجٹ میں نان فائلرز کے لیے گاڑیوں پر ٹیکس میں اضافہ کیا جائے اور نان فائلرز کے لیے…
ڈیڈلاک برقرار، آئی ایم ایف کی زیادہ سے زیادہ ٹیکسز لگانے کی ضد
اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں ٹیکس وصولیوں کے اہداف سے متعلق تخمینہ جات کے بارے میں اختلافات برقرار ہیں۔
اس حوالے سے نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 14 جون تک…
عدالت عالیہ کا شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکم
راولپنڈی: پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں کیس کی سماعت کے سلسلے میں شاہ محمود قریشی کی جانب سے وکیل تیمور ملک اور ان کی بیٹی گوہر…
میئر کراچی کیلیے مرتضیٰ وہاب پیپلزپارٹی کے امیدوار نامزد
کراچی: میئر کراچی کے لیے پیپلز پارٹی نے مرتضیٰ وہاب کو اپنا امیدوار نامزد کردیا۔
پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے پارٹی رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سندھ کے مختلف شہروں میں اپنے نامزد میئر کا اعلان کیا۔
نثار کھوڑو کی جانب…
پی ٹی آئی نے مذموم مقاصد کے تحت ریاست پاکستان پر حملہ کیا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے ساتھ اپنے انٹرویوز میں کھلے عام اور جان بوجھ کر غلط معلومات فراہم کررہے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹ کیا کہ 9 مئی کے بعد کے واقعات کو انسانی…
عدالت عظمیٰ معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی، چیف جسٹس
کراچی: چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی، معاشی معاملات میں سپریم کورٹ کو کوئی مہارت حاصل نہیں۔
کے ای ایس سی کی نجکاری کے خلاف سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جماعت اسلامی کی درخواست پر سماعت…