براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
آئی ایم ایف وفد کی قرض شرائط پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کیلئے پاکستان آمد
اسلام آباد: آئی ایم ایف وفد قرض شرائط پر عمل درآمد کا جائزہ لینے کے لیے پاکستان پہنچ گیا۔
ذرائع کے مطابق اسلام آباد پہنچنے پر سیکریٹری خزانہ کی سربراہی میں وفد نے آئی ایم ایف حکام سے ملاقات کی۔
ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے…
20 ارب کے رمضان ریلیف پیکیج کا اجرا، 40 لاکھ خاندان مستفید ہوں گے
اسلام آباد: 20 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج 2025 کا وزیراعظم شہباز شریف نے اجرا کردیا۔
رمضان ریلیف پیکیج کے اجرا کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ پیکیج سے 40 لاکھ خاندان اور 2 کروڑ افراد مستفید ہوں گے، 40 لاکھ مستحق…
رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ اتوار کو ہوگا
پشاور: ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اوقاف ہال پشاور میں ہوا جس کی سربراہی چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخیبر آزاد نے کی۔
ملک میں کہیں سے بھی چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول نہیں ہوئیں جس کے بعد…
دارالعلوم حقانیہ کی مسجد میں خودکُش دھماکا، مولانا حامدالحق سمیت 5 افراد شہید
نوشہرہ: دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے خودکُش دھماکے میں جے یو آئی (س) کے مرکزی رہنما اور مدرسے کے نائب مہتمم مولانا حامدالحق حقانی سمیت 5 افراد شہید ہوگئے۔
آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمد نے…
13 وفاقی وزرا، 11 وزرائے مملکت اور 3 مشیروں نے حلف اٹھالیا
اسلام آباد: وفاقی کابینہ میں بڑی توسیع، کیبنٹ میں شامل ہونے والے مزید نئے وزرا نے حلف اٹھالیا۔
ایوان صدر میں نئے وفاقی وزرا کی حلف برداری کی تقریب ہوئی، جہاں صدر مملکت آصف علی زرداری نے نئے وفاقی وزرا سے حلف لیا۔
تقریب میں وزیراعظم شہباز…
ابوظبی کے ولی عہد سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد: ابوظبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان پاکستان پہنچ گئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق ابوظبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان سرکارے دورے پر پاکستان پہنچے ہیں، جہاں نور خان ایئربیس پر وزیراعظم شہباز شریف، صدر…
پڑوسی ملک اپنی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہونے سے روکے، وزیراعظم
اسلام آباد/ تاشقند: وزیراعظم نے کہا ہے کہ افغان عبوری حکومت اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہونے سے روکے، کیونکہ افغانستان میں امن و استحکام خطے کے مفاد میں ہے۔
تاشقند میں ازبک صدر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم پاکستان…
وزیرِاعظم شہباز آذربائیجان کا دورہ مکمل کرکے اُزبکستان پہنچ گئے
اسلام آباد/ تاشقند: وزیراعظم شہباز شریف آذربائیجان کا دو روزہ دورہ مکمل کرکے باکو سے اُزبکستان کے شہر تاشقند پہنچ گئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ازبکستان کے صدر شوکت مرزیایوف کی خصوصی دعوت پر وزیراعظم شہباز شریف اپنے دو روزہ دورۂ ازبکستان کے…
آذربائیجان کیساتھ 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پر اتفاق ہوا ہے، وزیراعظم
باکو: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان دو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدوں کو ایک ماہ میں حتمی شکل دینے پر اتفاق ہوا ہے، ہم مختلف شعبوں میں تعاون پر آذربائیجان کے شکر گزار ہیں۔
آذربائیجان کے شہر باکو…
حکومت بجلی 6 سے 8 روپے یونٹ سستی کرنے کیلئے مصروفِ عمل
اسلام آباد: وفاقی حکومت آئندہ 2 ماہ میں بجلی کی قیمت میں کمی پر کام کررہی ہے۔
پاور ڈویژن حکام کے مطابق وفاقی حکومت آئندہ 2 ماہ میں فی یونٹ بجلی 6 سے 8 روپے سستی کرنے پر کام کررہی ہے اور اس سلسلے میں بینکوں سے 1300 ارب روپے کے قرض حصول…