براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
قومی سلامتی کمیٹی 9 مئی واقعات کے ذمے داروں کو کٹہرے میں لانے پر متفق
اسلام آباد: 9 مئی واقعات کے ذمے داروں کو کٹہرے میں لانے پر قومی سلامتی کمیٹی نے اتفاق کیا ہے۔
قومی سلامتی کا اجلاس وزیراعظم میاں شہباز شریف کی صدارت میں ہوا، جو قریباً چار گھنٹے تک جاری رہا۔ اجلاس میں آرمی چیف سمیت سول اور عسکری قیادت شریک…
بھارت کا باپ وہ نہ کرسکا جو ان لوگوں نے کیا، محمود مولوی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور کراچی سے منتخب رکن قومی اسمبلی محمود مولوی نے پارٹی چھوڑنے اور ایم این اے کی نشست سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا اور کہا کہ کوئی بھی وجہ ہو فوج سے لڑنا کسی بھی طرح جائز نہیں۔
اس بات کا اعلان انہوں ںے…
قومی اسمبلی سے توہین پارلیمنٹ بل 2023 کی منظوری
اسلام آباد: توہین پارلیمنٹ بل 2023 قومی اسمبلی سے منظور کرلیا گیا۔
قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت اجلاس ہوا تو رانا قاسم نون نے توہین پارلیمنٹ بل 2023 میں منظوری کے لیے پیش کیا۔
وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر نے کہا کہ…
پنجاب: شرپسندوں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کے فیصلے کی منظوری
لاہور: پنجاب میں نگراں حکومت نے آرمی تنصیبات اور املاک پر حملہ کرنے والے شرپسندوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کے فیصلے کی منظوری دے دی۔
پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں امن و امان کی…
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
اسلام آباد: آئندہ 15 روز کے لیے وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔
وزیر خزانہ کے مطابق ملک میں پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 270 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے۔
اسحاق ڈار نے کہا…
چیف جسٹس کے خلاف قومی اسمبلی میں ریفرنس کے لیے تحریک منظور
اسلام آباد: مس کنڈکٹ کے الزام میں چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ، قومی اسمبلی نے اس معاملے میں خصوصی کمیٹی تشکیل دینے کے لیے تحریک کی منظوری دے دی۔
قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشریف کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اجلاس میں…
پی ڈی ایم کا دھرنا، کارکنان سپریم کورٹ کے سامنے پہنچ گئے
اسلام آباد: پی ڈی ایم کی جانب سے دھرنے کی کال پر کارکنان اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق حکومت اور جے یو آئی (ف) میں مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں جس کے بعد مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو واضح کیا ہے کہ احتجاج سپریم کورٹ کے سامنے ہی…
بلوچستان: ایف سی کمپائونڈ میں کلیئرنس آپریشن مکمل، 6 دہشت گرد جہنم واصل
کوئٹہ: شمالی بلوچستان میں ایف سی کمپاؤنڈ مسلم باغ میں کلیئرنس آپریشن مکمل کر لیا گیا، جس کے دوران 6 دہشت جہنم واصل کیے گئے اور سات سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے.
آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن 12 مئی کی شام کو دہشت گردوں کے حملے کو پسپا کرنے…
عمران، بشریٰ بی بی غیرشرعی نکاح کیس کی درخواست ناقابل سماعت قرار
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے غیر شرعی نکاح کے الزام کے کیس کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔
سول جج نصرمن اللہ کی عدالت میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے غیر شرعی نکاح کے کیس کی…
عمران کی ضمانت منظور، 17 مئی تک نئے مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: عدالت عالیہ نے القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کے لیے پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کی ضمانت منظور کرلی جب کہ عدالت نے 17 مئی تک سابق وزیراعظم کو کسی نئے مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں…