براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
مذاکرات ضرور ہونے چاہئیں، شرط نہیں مطالبات رکھے، چیئرمین پی ٹی آئی
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم نے مذاکرات کے دوران شرط نہیں رکھی البتہ مطالبات ضرور رکھے ہیں۔
بیرسٹر گوہر نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی مقدمے میں کیس سے ڈسچارج ہونے کی…
مدارس رجسٹریشن بل: صدر زرداری کے اعتراضات کی تفصیل جے یو آئی کو فراہم
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کے مدارس رجسٹریشن بل پر اعتراضات کی تفصیل سامنے آگئی، جس میں صدر مملکت نے مدارس کی رجسٹریشن کے حوالے سے پہلے سے موجود قوانین کا حوالہ دیا ہے۔
صدر مملکت نے اعتراضات میں پاکستان مدرسہ ایجوکیشن بورڈ…
توشہ خانہ 2 کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد
اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
اسپیشل کورٹ سینٹرل ون اسلام آباد کے جج شاہ رخ ارجمند نے توشہ خانہ کے دوسرے کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی…
پانچ سال میں موبائل فون صارفین سے 3 کھرب ٹیکس وصولی کا انکشاف
اسلام آباد: موبائل فون صارفین سے پانچ سال کے دوران 3 کھرب 38 ارب روپے ٹیکس وصول کرنے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔
ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفیٰ شاہ کی زیر صدارت قومی اسمبلی اجلاس ہوا جس میں موبائل صارفین سے ٹیکس وصولی کی تفصیلات پیش کردی گئیں۔…
کابینہ اجلاس: 8 آئی پی پیز کے ساتھ سیٹلمنٹ معاہدے منظور
اسلام آباد: کابینہ سے 8 آئی پی پیز کے ساتھ سیٹلمنٹ معاہدے منظور کرلیے گئے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 8 انڈپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ سیٹلمنٹ معاہدوں کی منظوری دے دی گئی۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا…
فیض حمید کیخلاف کورٹ مارشل کارروائی، چارج شیٹ کردیا گیا
راولپنڈی: جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کارروائی شروع کردی گئی ہے، اس سلسلے میں انہیں چارج شیٹ کردیا گیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 12 اگست 2024 کو پاکستان آرمی ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت لیفٹیننٹ جنرل…
وزیراعظم کی پاکستانیوں کے شام سے محفوظ انخلا سے متعلق ہدایت
اسلام آباد: شام کی مخدوش صورت حال کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف نے دفتر خارجہ کو پاکستانیوں کے محفوظ انخلا کی ہدایت کردی۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت شام کی موجودہ صورت حال کے پیشِ نظر پاکستانیوں کے انخلاء کے حوالے سے اجلاس منعقد…
رانا ثناء کے ناقابل ضمانت وارنٹ، گرفتار کرکے پیش کرنے کا عدالتی حکم
گوجرانوالا: سابق وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔
جوڈیشل مجسٹریٹ سدرہ گل نواز نے وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرکے 12 دسمبر کو عدالت…
8 دسمبر تک مدارس بل منظور نہ ہونے پر اسلام آباد کا رخ کریں گے، جے یو آئی
لاہور: جے یو آئی (ف) نے حکومت کو الٹی میٹم دیا ہے کہ 8 دسمبر تک دینی مدارس کا بل منظور نہ ہوا تو اسلام آباد کا رخ کریں گے۔
سیکریٹری جنرل جے یو آئی مولانا عبدالغفور حیدری کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ حکومت کو دینی مدارس کا بل ہر صورت میں…
بھاگنے والی عورت نہیں، مجھے ڈی چوک پر اکیلا چھوڑ دیا گیا تھا، بشریٰ بی بی
چارسدہ: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا کہنا ہے کہ میں بھاگنے والی عورت نہیں، مجھے ڈی چوک پر اکیلا چھوڑ دیا گیا تھا۔
بشریٰ بی بی اسلام آباد دھرنے میں جاں بحق تاج الدین کے گھر گئیں جہاں انہوں نے ورثا سے…