براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
ڈی آئی خان میں فورسز آپریشن، انتہائی مطلوب کمانڈر سمیت 9 خوارج ہلاک
راولپنڈی: ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے ٹکوارہ میں خفیہ اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرکے انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر سمیت 9 خوارج کو جہنم واصل کردیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع…
بجلی قیمتوں میں کمی بہت بڑی بات، سرمایہ کاری کا فروغ ضروری ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معیشت درست سمت میں گامزن ہے اور ملک میں معاشی استحکام آچکا، معاشی استحکام کو اب پائیدار معاشی استحکام میں بدلنا ہے۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ملکی زرمبادلہ کے…
گنڈاپور کی این ایف سی اجلاس نہ بلانے پر وفاق کو دھمکی
پشاور: خیبر پختون خوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے وفاقی حکومت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر این ایف سی اجلاس نہ بلایا گیا تو صوبے کے عوام، پولیس اور سرکاری ملازمین کو لے کر نکلوں گا۔
وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے بانی پی ٹی آئی…
نیپرا نے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی سستی کردی
اسلام آباد: گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف کے اعلان کے بعد بجلی کی قیمتوں میں کمی شروع ہوگئی، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی سمیت ملک بھر کے لیے سہ ماہی اور ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی سستی کردی۔
نیپرا نوٹیفکیشن کے…
وزیراعظم کا بجلی فی یونٹ قیمت میں 7 روپے سے زائد کمی کا اعلان
اسلام آباد: عوام کے لیے خوش خبری، وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے عوام کو سہولت دینے اور بوجھ کم کرنے کی غرض سے بجلی کے نرخ میں کمی لانے کا فیصلہ کیا تھا۔
تقریب میں…
میانمار زلزلے میں ہزار اموات، بنکاک میں 30 منزلہ عمارت زمین بوس
نیپیداو: گزشتہ روز میانمار میں آنے والے 7.7 شدت کے زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے، جس کے اثرات بنکاک پر بھی بُری طرح مرتب ہوئے ہیں۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلے کا مرکز میانمار کے دوسرے بڑے شہر منڈلے کے قریب تھا اور…
دہشت گردی کیخلاف وفاقی، عسکری و صوبائی قیادت کی بڑی بیٹھک میں اہم فیصلے
اسلام آباد: دہشت گردی کے خلاف حکومت کے واضح اور دوٹوک مؤقف پر وزیرِاعظم کی زیرِ صدارت وفاقی اور صوبائی قیادت کی بڑی بیٹھک میں اہم فیصلے کرلیے گئے۔
گزشتہ روز وزیرِاعظم ہاؤس میں اجلاس، عسکری و سول قیادت، چاروں صوبوں بشمول آزاد کشمیر اور گلگت…
آئی ایم ایف نے بجلی ٹیرف میں ایک روپے یونٹ کمی کی اجازت دے دی
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو بجلی ٹیرف میں ایک روپے یونٹ کمی کی اجازت دے دی۔
آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ تمام صارفین کو بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے یونٹ ریلیف ملے گا، یہ ریلیف کیپٹیو پاور پلانٹس پر لیوی سے حاصل…
پاکستان کیساتھ اسٹاف لیول معاہدہ طے، آئی ایم ایف نے اعلامیہ جاری کردیا
اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا ہے، آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، جس کے بعد اسٹاف لیول معاہدہ طے پایا ہے۔
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق آئی…
تربیلا اور منگلا ڈیم میں پانی کی شدید کمی، خشک سالی کا اندیشہ
اسلام آباد: رواں سال معمول سے کم بارشوں کے باعث تربیلا اور منگلا ڈیم میں پانی کی شدید کمی ہوگئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق مختلف دریاؤں میں پانی کا بہاؤ انتہائی کم سطح پر ہے، جس کے باعث محکمۂ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں خشک…