براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

حماس اور اسرائیل میں عارضی جنگ بندی، قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ

غزہ: حماس اور اسرائیل کے درمیان عارضی جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ ہوگیا۔ بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں معاہدے کی منظوری کے تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا، معاہدے کے تحت حماس 50 یرغمالیوں…

سائفر کیس: عمران کی اپیل پر جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن کالعدم، جج کی تعیناتی درست قرار

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے خلاف سائفر کیس میں جیل ٹرائل کا 29 اگست کا نوٹیفکیشن کالعدم اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے جج کی تعیناتی درست قرار دے دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ…

صارفین پر 40 ارب کا بوجھ ڈالنے کی تیاری، بجلی مہنگی ہونے کا اندیشہ

اسلام آباد: ملک میں بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا خدشہ ہے، جس سے صارفین پر 40 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی صارفین پر 40 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کی جارہی ہے۔ اس سلسلے میں بجلی کی قیمت 3…

حکومت بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے ہم غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی بچوں کا ہولو کاسٹ دیکھ رہے ہیں۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا اسلام آباد میں بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

بجلی صارفین سے اربوں روپے کی اوور بلنگ کے اسکینڈل کا پردہ فاش

اسلام آباد: ملک کے عوام پہلے ہی بے پناہ مہنگی بجلی استعمال کرنے پر مجبور ہیں، اس پر اُن سے اربوں روپے کی اوور بلنگ کے بڑے اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں اوور بلنگ کے نام پر اپنی نوعیت کا سب سے بڑا اسکینڈل سامنے آگیا،…

سابق وزیراعظم شہباز سمیت 10 ملزمان آشیانہ اقبال ریفرنس سے بری

لاہور: آشیانہ اقبال ریفرنس سے سابق وزیراعظم اور (ن) لیگ کے صدر شہباز شریف سمیت تمام ملزمان کو بری کردیا گیا۔ لاہور کی احتساب عدالت کے جج ملک علی ذوالقرنین نے آشیانہ اقبال کیس پر فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر 10…

نواز شریف سے امریکی سفیر کی ملاقات، عام انتخابات پر تبادلہ خیال

کراچی: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی، جس میں عام انتخابات، غزہ پر اسرائیلی بم باری اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو ہوئی۔ سابق وزیراعظم نے ملاقات کے دوران پاکستان…

بغیر کسی امتیاز پاکستان تمام پاکستانیوں کا ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ریاست کے علاوہ کسی بھی ادارے یا گروہ کی طرف سے طاقت کا استعمال اور مسلح کارروائی ناقابل قبول ہے۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں تمام مکاتب فکر کے سرکردہ علمائے کرام و مشائخ سے…

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے کا فیصلہ چیلنج کردیا گیا

اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل روکنے کے فیصلے کو نگراں وفاقی حکومت اور وزارت دفاع نے چیلنج کردیا۔ عدالت عظمیٰ کی جانب سے سویلینز کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل کو کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلیں دائر کی گئی…

عمران اور فوج کے درمیان مصالحت میں ناکامی کی متعدد وجوہ تھیں، صدر

اسلام آباد: صدر پاکستان عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان اور فوج کے درمیان مصالحت میں ناکامی کی بہت سی وجوہ تھیں۔ صدر مملکت عارف علوی نے امریکی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ وزیراعظم سے زیادہ تر سرکاری امور کے سلسلے میں ہی…