براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

پاکستان اور بھارت فوری سیزفائر پر تیار ہوگئے، ٹرمپ

واشنگٹن: آپریشن بُنیان مرصوص کے بعد بھارت نے جہاں گھٹنے ٹیک ڈالے ہیں، وہیں دونوں ممالک کے درمیان سیز فائر کے حوالے سے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑا دعویٰ کر ڈالا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا گیا ہے کہ بھارت اور پاکستان سیزفائر…

پاکستان کا آپریشن بنیان مرصوص: بھارت کے کئی ایئربیسز، ایئرڈیفنس اور بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ

اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کے جنگی جنون کو خاک میں ملاڈالا، بھارت کے خلاف آپریشن بنیان مرصوص کے نتیجے میں متعدد بھارتی ایئربیسز سمیت کئی ایئر فیلڈز اور چیک پوسٹیں تباہ کر دیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان نے بھارتی جارحیت کے جواب میں…

پاک فوج کا ایل اوسی پر جارحیت کا منہ توڑ جواب، بزدل بھارت نے پھر سفید جھنڈا لہرادیا

اسلام آباد: بوکھلاہٹ کا شکار بزدل بھارتی فوج نے سول آبادی پر گولا باری شروع کردی، بلااشتعال فائرنگ سے 5 شہری شہید جب کہ 7 زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بزدل بھارتی فوج لائن آف کنٹرول پر شکست کھانے کے بعد شہری آبادی کو نشانہ بنانے…

بھارتی دراندازی کی کوشش، 25 ڈرون تباہ، پاک فوج کے 4 جوان زخمی

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ 7 اور 8 مئی کی درمیانی رات بھارت نے ایک بار پھر دراندازی کی کوشش کی، جس کے دوران 25 ڈرونز گرا دیے گئے جب کہ حملوں میں پاک فوج کے 4 جوان زخمی ہوئے ہیں۔ پاک فوج کے…

بھارتی حملے کا کرارا جواب، پاک فضائیہ نے 5 بھارتی طیارے اور 7 ڈرونز مار گرائے، بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ

اسلام آباد: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت نے اپنی فضائی حدود سے بہاولپور، کوٹلی، مظفرآباد میں میزائل داغے اور بلااشتعال بزدلانہ حملہ کیا ہے جبکہ پاک فوج نے…

وزیراعظم اور مسلح افواج کے سربراہان کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا اہم دورہ

اسلام آباد: آج وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ، وزیر دفاع اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان کے ہمراہ انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں انہیں ملکی سیکیورٹی صورت حال پر مفصل بریفنگ…

سلامتی کونسل کے سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر تحفظات، پاک بھارت پر سفارتی راستے اپنانے پر زور

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان اور بھارت پر فوجی تصادم سے بچاؤ اور سفارتی راستے اپنانے پر زور دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق…

پاکستان میں دہشت گردوں کیلئے بھارتی سہولت کاری، شواہد سامنے آگئے

اسلام آباد: پاکستان میں دہشت گردی کے لیے بھارتی سہولت کاری کے مستند شواہد سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کے پیچھے بھارتی فوج اور ایجنسیاں پوری طرح متحرک ہیں، جہلم سے گرفتار دہشت گرد مجید کے موبائل فون اور ڈرون…

بھارتی مطالبہ رد: آئی ایم ایف سے پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر کا پیکیج ملنے کا امکان

اسلام آباد: پاکستان مخالف بھارتی مطالبہ آئی ایم ایف نے مسترد کردیا جب کہ پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر پیکیج ملنے کا بھی امکان ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بھارت کی جانب سے پاکستان کی امداد روکنے کا مطالبہ نظرانداز کردیا ہے۔ آئی ایم…

پاکستان کا 450 کلومیٹر ہدف کو نشانہ بنانے والے ابدالی ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی: پاکستان نے آج کامیابی کے ساتھ ابدالی ویپن سسٹم کا تربیتی تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ زمین سے زمین تک مار کرنے والا میزائل ہے، جو 450 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی…