براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
کورونا بحران، ایک کروڑ 80 لاکھ افراد کے بیروزگار ہونے کا خدشہ: اسد عمر
اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے ملک کے لیے معاشی بندشیں کورونا وائرس سے زیادہ مہلک ہیں، ایک کروڑ 80 لاکھ سے زائد افراد کے بیروزگار ہونے کا خدشہ ہے۔ کورونا بحران پر پریس بریفنگ کرتے ہوئے وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے!-->…
کورونا سے بے روزگار افراد کے لیے وزیراعظم کا بڑا اعلان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کےمنفی اثرات معیشت پر اثر اندازہو رہے ہیں، کورونا وائرس کب تک چلے گا نہیں جانتے۔ کم ازکم چھ ماہ یا ایک سال تک ہمیں اسی صورت حال میں رہنا پڑے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کا!-->…
کورونا زدگان 18 ہزار سے متجاوز، 417 جاں بحق
اسلام آباد: پاکستان بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 1297 مزید کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا زدگان کی تعداد 18 ہزار 113 ہوگئی اور 32 مزید اموات کے بعد ہلاکتیں 417 ہوگئیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں!-->…
یوم مزدور کیوں منایا جاتا ہے؟ (خصوصی ولاگ)
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم مزدور منایا جارہا ہے۔ اس ضمن میں ایک خصوصی ولاگ پیش خدمت ہے۔
یوم مزدور: وزیر اعظم کا محنت کشوں کا معیار زندگی بہتر بنانے کے عزم کا اظہار
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی معاشی ترقی میں ورکرز کا کردار بہت اہم ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے یوم مزدور کے حوالے سے اپنے پیغام میں کا کہا ہے کہ حکومت محنت کشوں کی زندگی کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہے۔!-->…
قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کورونا وائرس کے شکار ہوگئے
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر اپنی بیٹی اور بیٹے سمیت کورونا وائرس کا شکار ہوگئے،اسپیکر قومی اسمبلی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔
تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ ان کا!-->!-->!-->…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے تک کی کمی
اسلام آباد: مرکزی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی،نرخوں میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری ۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کو وفاقی حکومت کی جانب سے اہم اقدام قرار دیا جا رہا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مئی سے ہوگا۔!-->…
کورونا کی آڑ میں مودی حکومت فاشسٹ ہندووتوا نظریے پرعمل پیرا ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: کورونا کی آڑ میں مودی سرکار فاشسٹ ہندووتوا نظریے پرعمل پیرا ہے۔ یہ بات وزیراعظم عمران خان نے اپنی ٹوئٹ میں کہی۔
اُن کا کہنا تھا کہ کورونا جیسی عالمی وبا میں بھی مقبوضہ کشمیر میں فاشسٹ ہندوتوا، آر ایس ایس کی بالادستی کا!-->!-->!-->…
کورونا بحران، 15 ہزار 759 مریض، 346 جاں بحق
اسلام آباد / کراچی / لاہور: پاکستان بھر میں کورونا کے مصدقہ مریض 15 ہزار 759 ہوگئے جب کہ اس وائرس سے 346 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے ملک میں کورونا وائرس سے متعلق جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ!-->…
ہر قیمت پر مادروطن کا دفاع یقینی بنائیں گے، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ قابض بھارتی فورسز کا کشمیریوں پر ظلم قبول نہیں، بھارتی اشتعال انگیزیاں خطے کے امن واستحکام کے لیے خطرہ ہیں ۔ افواج پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل!-->…