براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
وزیر اعظم عمران خان کا گورنر سندھ عمران اسماعیل کو ٹیلی فون
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا گورنر سندھ عمران اسماعیل کو ٹیلی فون، وزیر اعظم نے گورنر سندھ سے ٹیلی فون پرخیریت دریافت کی اور گورنر سندھ عمران اسماعیل کے حوصلے کو سراہا۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کا گورنر سندھ عمران!-->!-->!-->…
چینی اسکینڈل: انکوائری کمیشن کو تین ہفتوں کی مہلت، وفاقی کابینہ اجلاس میں بڑے فیصلے!
اسلام آباد: آٹا چینی اسکینڈل کی تحقیقات کے معاملے پر وفاقی کابینہ نے انکوائری کمیشن کو 3 ہفتوں کی مہلت دے دی۔ اجلاس میں چھوٹا کاروبار کرنے والوں کے لیے 75 ارب روپے کے پیکیج کی منظوری دی گئی، تین ماہ کا بجلی کا بل بھی معاف ہوگا۔ اجلاس!-->…
وزیراعظم نے خلاف ضابطہ تعیناتیوں کا نوٹس لے لیا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے خلاف ضابطہ تعیناتیوں کا نوٹس لے لیا، 18 اگست 2016 کے بعد وفاقی کابینہ کی منظوری کے بغیر تعینات افسران کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس ضمن میں وزیراعظم کی ہدایت پر پرنسپل سیکرٹری نے!-->…
ملک بھر میں کورونا زدگان 14 ہزار سے متجاوز، 301 جاں بحق
اسلام آباد / کراچی: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے باعث لقمہ اجل بننے والوں کی تعداد 301 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے وار جاری ہیں اور 24 گھنٹوں کے دوران مزید 751!-->…
حکومت کا اٹھارویں ترمیم کو ختم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت کا اٹھارویں ترمیم کو ختم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، تاہم دیکھنا ہوگا کہ اس کی روح پر کتنا عمل ہوا؟
تفصیلات کے مطابق وزیر
خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو!-->!-->!-->…
گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا
کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کوروناٹیسٹ مثبت آگیا، سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر انھوں نے اس امر کی تصدیق کی ہے۔ اپنے ٹویٹ میں گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ فکر کی کوئی بات نہیں، کوروناٹیسٹ مثبت آنے پر آئیسولیشن اختیار کرلی ہے۔ ان کا کہنا!-->…
لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات، شبلی فراز وزیر اطلاعات مقرر
فردوس عاشق اعوان کو وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات کے عہدے سے ہٹادیا گیا، ان کی جگہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کو معاون خصوصی اطلاعات بنایا جائے گا، جب کہ شبلی فراز وزیر اطلاعات کا عہدہ سنبھالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق یہ!-->…
کورونا بحران: 13 ہزار 328 مریض، 281 جاں بحق
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 13 ہزار 328 ہوگئی جب کہ اب تک یہ وبا 281 افراد کو زندگیوں سے محروم کرچکا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں!-->…
سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 9 دہشت گرد ہلاک، دو جوان شہید
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے حالیہ آپریشن میں 9 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، جب کہ ایک کو گرفتار کر لیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے خیسولہ اور دوسالی میں آپریشن کے دوران دہشت!-->…
قومی وسائل کو غریبوں میں تقسیم کرنا اسلامی فلاحی ریاست کا اصول ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: اسلامی فلاحی ریاست کے حصول کے لیے قانون کی حکمرانی سب سے اہم ہے۔ ہر کوئی قانون کے آگے برابر ہو اور طاقتور قانون کے تابع ہو۔یہ باتیں وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کے 24 ویں یوم تاسیس کے موقع پر کیں۔ ٹویٹر پر!-->…