براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
کورونا وائرس کی صورتحال کے باعث حج عازمین کے پاس ہیلتھ سرٹیفکیٹ ہونا ضروری ہے،سعودی حکومت
اسلام آباد: حج آرگنائزیشن ایسوسی ایشن کے چیئرمین شاہد رفیق نے بتایا ہے کہ رواں سال بھی حج بیت اللہ پورے اہتمام کے ساتھ ہوگا تاہم کورونا وائرس کی صورتحال کے باعث عازمین کے پاس ہیلتھ سرٹیفکیٹ ہونا ضروری ہے.
تفصیلات کے مطابق دنیا بھر سے!-->!-->!-->…
کورونا کیسز 1495 اور ہلاکتیں 12 ہوگئیں
اسلام آباد :وطن عزیز میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کا سلسلہ تھم نہ سکااور پاکستان میں متاثرہ افراد کی تعداد 1495 تک پہنچ گئی ہے جب کہ مرنے والوں کی تعداد 12 ہے۔ پنجاب میں 557، سندھ میں 469، خیبر پختونخوا میں 188، بلوچستان میں 133، گلگت!-->…
کراچی میں کوروناوائرس کے 17 نئے مزید کیسز رپورٹ
کراچی: شہر قائد میں کرونا وائرس کے 17 نئے کیسز سامنے آنے کے
بعد کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 181 ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی میں کرونا وائرس کے 17 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس سے متاثرہ!-->!-->!-->…
کورونا تدارک کے لیے چینی میڈیکل ٹیم کی پاکستان آمد
اسلام آباد: کورونا وائرس پر قابو پانے میں پاکستان کی مدد کے لیے امدادی سامان لے کر چینی میڈیکل ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔ کورونا ماہرین پر مشتمل چینی ڈاکٹروں کی 8رکنی میڈیکل ٹیم ارمچی سے خصوصی پرواز کے ذریعے 2 ٹن امدادی سامان لے کر اسلام!-->…
مریضوں کی تعداد 1400 کا ہندسہ عبور کر گئی، ہلاکتیں 11 ہوگئیں
کراچی: کورونا بحران شدت اختیار کر گیا، ملک بھر میں تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1408 ہوگئی، اب تک 11 افراد اس وائرس سے ہلاک ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اس مہلک وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے۔ پنجاب میں سب سے زیادہ کیسز سامنے!-->…
پاکستان میں کورونا زدگان کی تعداد 1296 ہوگئی، 10 افراد ہلاک
اسلام آباد: حکومت کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے شکار افراد کی تعداد 1296 ہو چکی ہے، ہلاکتوں کی تعداد دس ہوگئی۔ اس وقت سندھ 440، پنجاب 425، خیبر پختونخوا 180، بلوچستان 131، گلگت بلتستان 91، اسلام آباد 27 جبکہ!-->…
وزیراعظم کا کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس بنانے کا بڑا اعلان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ، پاکستان میں موذی وبا کے سدباب اور گھر گھر کھانا پہنچانے کے لیے کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس بنانے کا اعلان کر دیا۔ کل سے ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹ بھی کھل جائے گی۔ پاکستان میں کورونا وائرس کی!-->…
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن میں کورونا وائرس کی تصدیق
لندن: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیراعظم نے کورونا وائرس کی ابتدائی علامات کے بعد اپنا ٹیسٹ کروایا، جو مثبت ایا ہے۔ وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد بورس جانسن ڈاؤننگ اسٹریٹ میں!-->…
پنجاب: کورونا سے برسرپیکار دو ڈاکٹرز میں وائرس کی تصدیق
لاہور: کورونا وائرس کے خلاف اگلے محاذوں پر جنگ کرنے والے ڈاکٹر میں اس بیماری کی تصدیق ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دو ڈاکٹرز کو اس وبا نے اپنی لپیٹ میں لے لیا، البتہ دونوں ڈاکٹرز کی حالت خطرے سے باہر ہیں ، انھیں اسپتال کے آئسولیشن!-->…
کورونا خدشہ، امسال حج معاہدے نہ کیے جائیں، سعودیہ کا پاکستان سمیت دیگر ممالک کو خط
اسلام آباد: سعودی حکومت نے پاکستان کو اس سال کے لیے حج معاہدے کرنے سے روک دیا۔سعودی حکومت نے پاکستانی حکومت کو حجاج کے لیے رہائش اور ٹرانسپورٹ معاہدے کرنے سے روک دیا ۔ سعودی حکومت نے کہا کہ امسال معلوم نہیں کہ حج 2020 کا آپریشن مکمل ہوگا!-->…