براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
کورونا وائرس: آرمی چیف نے تمام کمانڈرز کو ضروری اقدامات کی ہدایت کردی
راولپنڈی: ملک میں کورونا وائرس کی صورت حال کے پیش نظر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے تمام کمانڈرز کو ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے تمام کمانڈرز کو ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت!-->…
پاکستان میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت، وزارت قومی صحت کی تصدیق
لاہور: وزارتِ قومی صحت نے ملک میں کورونا وائرس سے ہونے والی پہلی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ وزارت قومی صحت کے مطابق کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت لاہور میں ہوئی۔ وزارت قومی صحت کا بتانا ہےکہ ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد195!-->…
کورونا وائرس، دُنیا پاکستان جیسے ممالک کا قرضہ معاف کرنے کا سوچے، وزیراعظم
اسلام آباد: کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا پاکستان جیسے دیگر ترقی پذیر ممالک کا قرضہ معاف کرنے کے بارے میں سوچے۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم عمران خان نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں کیا۔
وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا!-->!-->!-->…
کورونا وائرس: پی ایس ایل کے سیمی فائنلز اور فائنل ملتوی
لاہور: کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر پی ایس ایل 5 کے سیمی فائنلز اور فائنل مقابلے ملتوی کردیے گئے ہیں۔
پی سی بی کی جانب سے پی ایس ایل کے باقی مقابلے ملتوی کیے جانے کا باضابطہ اعلان سامنے آگیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق پی ایس ایل کے سیمی!-->!-->!-->…
سندھ اور کے پی میں کورونا وائرس کے مزید کیسز، مریضوں کی مجموعی تعداد 137 ہوگئی
پشاور: صوبہ خیبر پختون خوا اور صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے مزید کیسز کی تصدیق ہوگئی، مریضوں کی مجموعی تعداد 137 ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق کے پی کے کے وزیر صحت تیمور خان جھگڑا نے اپنے ٹوئٹ میں تصدیق کی ہے کہ تفتان سے ڈیرہ اسماعیل خان!-->!-->!-->…
کورونا متاثرین کی تعداد 106 ہوگئی، وزیراعلیٰ سندھ کا مزید کیسز بڑھنے کا خدشہ
کراچی:سندھ میں کرونا وائرس کے مزید کیسز کے بعد اس مرض میں مبتلا شہریوں کی تعداد 106 سے بڑھ چکی ۔ وزیراعلیٰ سندھ نے مزید کیسز بڑھنے کا اندیشہ ظاہر کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ میں کرونا وائرس سے مزید 12 افراد متاثر ہو چکے۔ تفتان!-->!-->!-->…
سندھ: کورونا کے مزید 50 متاثرین، تعداد 94 ہوگئی
کراچی: کورونا کے مزید 50 کیسز، ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 94 ہوگئی۔ سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ سندھ میں ایران سے تفتان بارڈر کے ذریعے سکھر آنے والے 50 افراد میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں جس!-->…
بڑی خبر:ایپل کمپنی کے ریٹیل اسٹورز بند
نیویارک: امریکا کی
معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے چین کے علاوہ دنیا بھر میں اپنے تمام اسٹورز
دو ہفتوں تک بند رکھنے کا اعلان کردیا۔
خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایپل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ٹم کک
نے دنیا بھر میں موجود ریٹیل اسٹورز!-->!-->!-->…
پاکستان کے 5 ایئرپورٹس غیر ملکی پروازوں کے لیے بند
اسلام آباد: پاکستان کے 5 ایئرپورٹس کو غیر ملکی پروازوں کے لیے بند کردیا گیا، مذکورہ ہوائی اڈوں کی تمام شیڈولڈ بیرون ملک فلائٹس سمیت اگلے چند روز تک تمام بین الاقوامی پروازیں صرف کراچی، اسلام آباد اور لاہور سے آپریٹ کی جائیں گی۔ سول!-->…
289 پاکستانی زائرین تفتان سے سکھر منتقل
سکھر: کرونا کے باعث تفتان میں رکھے گئے 289 زائرین کو سکھر منتقل کردیا گیا۔ ایران سے آنے والے زائرین کو تفتان بارڈر سے لے کر دوبسیں سکھر کی لیبر کالونی پہنچیں جن میں مرد، خواتین اور بچے سوار تھے۔ انتظامیہ نے زائرین کو لیبر کالونی میں قائم!-->…