براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

وزیراعظم نے افغان سرحد کھولنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کی عالمی وبا کے باوجود افغان بھائیوں اور بہنوں کی مدد کے لیے پرعزم ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا ہے کہ کورونا کووڈ-19 کی عالمی وبا کے باوجود افغان

سندھ میں کورونا سے پہلی اور ملک میں تیسری ہلاکت

کراچی: وزیر صحت سندھ نے کراچی میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق کردی، ملک میں وائرس سے اموات کی تعداد 3 ہوگئی۔ وزیر صحت سندھ عذرا فضل پیچوہو کا کہنا تھا 77 سالہ شخص کو کل نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا، مریض کو دوسری بیماری بھی تھی،

امریکی وزیر دفاع کا آرمی چیف سے ٹیلی فونک رابطہ

راولپنڈی: امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ تعاون اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی جاری کردہ

بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب

کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارہ فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی اور پولیس کی مشرکہ کاروائی کے بعد شہر قائد میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا بڑا نیٹ ورک پکڑلیا گیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ

قوم متحد ہوکر کورونا کو شکست دے گی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ان شاء اللہ پاکستان کورونا وائرس کے خلاف جنگ جیتے گا اور پاکستانی بطور قوم متحد ہو کر وائرس کو شکست دیں گے، اس وبا سے ڈرنے کی نہیں صرف احتیاط کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے سابق وزیر قانون

کورونا خطرہ، واہگہ بارڈر دو ہفتے کے لیے بند، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: پاکستان نے کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے پاک بھارت واہگہ بارڈر 2 ہفتوں کے لیے بند کر دیا، نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بارڈر کی بندش پاکستان اور بھارت دونوں کے مفاد میں ہے۔ کرونا وائرس کی وبا کے پیش نظر پاکستان رینجرز کو

پاکستان میں کورونا سے پہلی ہلاکت کی تصدیق، مریضوں کی مجموعی تعداد 263 ہو گئی

اسلام آباد: گلگت بلتستان حکومت نے کورونا وائرس سے متاثرہ شخص کے انتقال کی تصدیق کردی ہے، جس کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 263 ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا کا پہلا زیر علاج مریض دم توڑ گیا، گلگت بلتستان حکومت کے ترجمان نے

کورونا وائرس: عالمی اداروں کی پاکستان کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: ورلڈ بینک اور ایشین ڈیولپمنٹ بینک نے پاکستان کو کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے 53 کروڑ ڈالر دینے کی پیشکش کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے 53 کروڑ 30

سپریم کورٹ کی حکومتی انتظامات پر کڑی تنقید

اسلام آباد: چیف جسٹس جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ کورونا وائرس حکومت اور پی آئی اے کی نااہلی کی وجہ سے بیرون ملک سے آیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے سی ای او پی آئی اے ایئر مارشل ارشد ملک کی تعیناتی سے

کورونا وائرس کے خلاف جنگ تنہا نہیں لڑی جاسکتی، وزیراعظم کا قوم سے خطاب

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں کرونا وائرس سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ صرف حکومت صورت حال کا مقابلہ نہیں کر سکتی، قوم کو بھی ساتھ دینا ہوگا۔ وزیراعظم کا خطاب میں کہنا تھا کہ مجھے